کسی نسخہ کے معتبرومستند ہونے کے لئے کیا قواعد و ضوابط ہیں؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ بعض الناس کا وھم ہے کہ محض قلم سے لکھے ہوئے ہونے سے نسخہ معتبر ہو جاتا ہے، کہ اس سے کسی بات اثبات کیا جا سکتا ہے!
مذکورہ نسخہ دو قلمی نسخوں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے جن کے عکس لگائے گئے۔پہلا سبق:
عوامہ صاحب نے ہی اس مخطوطہ کا تعارف کراتے ہوئے صاف لفظوں میں کہہ دیا :
وھی نسخة للاستیئناس لالاعتماد علیھا
یہ نسخہ استئناس کے لئے اوراس پراعتماد نہیں کیاجاسکتا[مصنف ابن ابی شیبہ :ج ١ص ٢٨،مقدمة: بتحقیق عوامہ]
بتلایا گیا ہے کہ:مذکورہ نسخہ دو قلمی نسخوں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے جن کے عکس لگائے گئے۔
عوامہ صاحب کے پاس کیا دلیل ہے ان دونوں پر اعتماد نا کرنے کی؟
کیا یہ دونوں قلمی نسخے ملی بھگت کا نتیجہ ہیں؟
پہلا سبق ہی ناتمام ہے۔اگلا سبق پہلے سبق کے حفظ اور تسلیم وقبول قلب کے بعد!
یا پھر خود کو عوامہ کا مقلد کہو کہ اس کی بات بلا دلیل مانتے ہو ۔مذکورہ نسخہ دو قلمی نسخوں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے جن کے عکس لگائے گئے۔
عوامہ صاحب کے پاس کیا دلیل ہے ان دونوں پر اعتماد نا کرنے کی؟
کیا یہ دونوں قلمی نسخے ملی بھگت کا نتیجہ ہیں؟