یہ بات امام شافعی رحمہ اللّٰہ ، جنکا زمانہ "خیر القرن" کے قریب کا ھے ان کو کیوں نہیں سمجھایا جا سکا؟درج ذیل طریقہ پر ہاتھ باندھنے سے کسی حدیث کی بھی مخالفت نا ہوگی بلکہ تمام احادیث پر عمل ہو جائے گا۔
یہ طریقہ علاقائی نہیں بلکہ احادیث کی روشنی میں اختیار شدہ ہے۔
امام شافعی ہاتھ باندھنے کے طریقہ سے اختلاف نہیں رکھتے ۔یہ بات امام شافعی رحمہ اللّٰہ ، جنکا زمانہ "خیر القرن" کے قریب کا ھے ان کو کیوں نہیں سمجھایا جا سکا؟
اس دعوی کا "قال امام شافعی" پیش کرو ۔ بغیر اپنا ذاتی قیاس فی الحال اپنے ہی پاس رکھو ۔امام شافعی ہاتھ باندھنے کے طریقہ سے اختلاف نہیں رکھتے ۔
وہ اس طریقہ سے کیسے اختلاف کر سکتے ہین جب کہ یہ طریقہ تمام احادیث کو احاطہ کیئے ہوئے ہے۔
محترم آپ جس بندے سے بات کر رہے ہیںاس دعوی کا "قال امام شافعی" پیش کرو ۔ بغیر اپنا ذاتی قیاس فی الحال اپنے ہی پاس رکھو ۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهمحترم آپ جس بندے سے بات کر رہے ہیں
یہ اسی طرح ہوائی فائرنگ کرتے ہیں
میں نے جب انہیں ایک حدیث کے ضعیف ہونے کی دلیل دی
تو آں جناب کہتے ہیں کہ آخر ایسا کیوں کہ ثقہ راوی کی روایت کو ضعیف لکھ کر محدثین نے ضعیف لکھ مارا
[emoji23][emoji23]
ان سے دلیل مانگنا بالکل ایسے جیسے بھینس کے آگے بین بجانا
Sent from my SM-J510F using Tapatalk
درست فرمایا بھائی آپ نےالسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس بندے کو سارا فورم جانتا ھے ، ھمارے اس فورم پر موجود احناف طالب علموں نے بھی موصوف کی اصلاح کی مخلصانہ کوششیں ضرور کی تھیں ، پر کیا کریں کبھی یہ علم الحساب کے ماھر ھو جاتے ہیں اور کبھی جغرافیہ کے ، افسوس رھا کہ ان کی نظریں ان کے اپنے قریہ سے پرے اہل حدیث کو دیکھ سکیں ناہی أحناف کو ۔ اتحاد بین المسلمین انہیں عظیم ترین خطرے میں نظر آتا ھے محض رفع الیدین اور آمین بالجہر کے ۔