اس کی سند میں کیا سقم ہے جو تمہاری پیش کردہ حدیث میں نہیں؟جی حدیث کی صحت کا معیار اس کی سند اور متن پر ہوتا ہے۔
آپ کی پیش کردہ روایت سند کے اعتبار سے بھی ضعیف ہے اور متن کو تو محدثین کی ایک بڑی جماعت نے ضعیف قرار دیا ہے۔ اس متعلق تفصیلی مضمون اسی فورم پر لکھ چکا ہوں
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: «
أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَصَلَّى، فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ
».
لکھو؟منکرین حدیث کے معاون مت بننا۔