دو حدفیثیں دونوں مدلس سفیان کی عنعنہ سے عاصم بن کلیب سے۔
ایک کے تمام راوی ثقہ۔
دوسری کا مزید ایک راوی مجروح جس پر سیئ الحفظ کا بھی الزام ہے۔
جس کے تمام راوی ثقہ اسے رد کیا جارہا ہے فضول اتہامات کے ساتھ۔
جس میں مجروح راوی بھی موجود اس کو جادو کی ڈبیا سے صحیح ثابت کیا جارہا۔
ہے نا کمال کی بات!!!؟؟؟
لطف کی بات یہ کہ جس کو رد کیا جارہا ا س کا متن صراحت پر مبنی۔
جسے مقبول کرانے کی کوشش وہ پھر بھی اپنے مفہوم میں صریح نہیں۔
لفظ صدر تین معنوں میں مستعمل ہے؛
ایک جسم کے حصہ (سینہ) کے معنیٰ میں۔
مثال: امام نووی رحمہ اللہ صحیح مسلم کا باب باندھتے ہیں وَضْعِ يَدِهِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى بَعْدَ تَكْبِيرَةِ الْإِحْرَامِ تَحْتَ صَدْرِهِ فَوْقَ سُرَّتِهِ ۔
یہاں صدر کا معنیٰ سینہ کے علاوہ ممکن نہیں۔
دوسرے سمت کے لئے،
مثال: جلباب کسے کہتے ہیں کی وضاحت میں ہے؛
[شرح محمد فؤاد عبد الباقي] (جلباب) ثوب تغطي به رأسها وصدرها وظهرها إذا خرجت.
یہاں صدر کا معنیٰ سامنے کی جانب ہے۔
تیسرے زمانہ کے لئے۔
مثال: برانس کی تشریح میں لکھ؛
[شرح محمد فؤاد عبد الباقي] (البرانس) جمع برنس وهو كل ثوب رأسه منه ملتزق به من دراعة أو جبة أو ممطر أو غيره قال الجواهري هو قلنسوة طويلة كان النساء يلبسونها في صدر الإسلام وهو من البرس وهو القطن
یہیاں لفظ صدر زمانہ کے اظہار کے لئے استعمال ہؤا۔