• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
تمام اہل حدیث علماء سے گزارش ہے کہ جب ایک صحیح صریح حدیث ہے کہ ہاتھ ناف کے نیچے باندھے جائیں تو چاہیئے کہ اپنے متبعین کو کم از کم اس کی ترغیب ضرور دیں کہ احناف کی مساجد میں حنفی امام کی اقتدا میں انہی کی طرح ہاتھ باندھیں۔
یا کم از کم ان کرب نماز کے مطابق ہاتھ باندھیں جن میں دایاں ہاتھ بائیں پوری ذراع پر رکھنے کو کہا گیا ہے۔ کیوں کہ اس طرح ہاتھ باندگے جائیں تو دوسروں سے زیادہ مختلف نظر نہیں آئیں گے۔
upload_2017-11-2_12-34-49.png
]
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
خطاء - اوپر کی تصویروں کے نیچے دی گئیں "سب ھیڈنگس" میں تبدیلی لائی جائے -
یہ ڈسکرپشن میں نے نہیں کی میں نے صرف کاپی پیسٹ کی ہے تھوڑی ترمیم کے ساتھ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
خطاء - اوپر کی تصویروں کے نیچے دی گئیں "سب ھیڈنگس" میں تبدیلی لائی جائے - جہاں سلفی، شافعی اور حنبلی لکھا ھے اسکے نیچے بریکٹ میں لکہیں (لیڈیز اینڈ جینٹس) اور جہاں حنفی لکھا ھے وھاں اس طرح سرخ رنگ سے لکھیں (ما عدا النساء) ، (جینٹس اونلی) -

اصولا آدھا بتایا جائے اور آدھا چھپایا جائے اس روش کو اب ترک کر دینا چاھئے - ایسی عادتیں نقصان پہونچانے والی ہیں -
جواب؟
جہاں سلفی، شافعی اور حنبلی لکھا ھے اسکے نیچے بریکٹ میں لکہیں (لیڈیز اینڈ جینٹس) اور جہاں حنفی لکھا ھے وھاں اس طرح سرخ رنگ سے لکھیں (ما عدا النساء) ، (جینٹس اونلی) -

ترمیم تو کی تھی ، مالکیین کو ھٹا کر ۔ آدھی ادھوری بات کی ہی تکرار در تکرار کیوں؟ اصل حقیقت کا چھپانا کیوں؟ بتائیں نساء الاحناف کو ھاتھ باندھنے کا مقام کس طرح صحیح ھوا اور وہی طریقہ مردوں کے لئے غیر صحیح ھوا؟ وہ بھی اس طرح کہ چڑ کا سبب بنا؟
 
جس بات میں اہل حدیث اور احناف کا اتفاق ہے اس کی بحث میں پڑنے کی کیوں ضرورت پیش آرہی ہے؟ جبکہ کوشش اتحاد کی ہے۔ جس میں اختلاف ہے اسی پر بات کی جائے تاکہ اتحاد کی راہ ہموار ہو۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
عجیب!!
جو خود ہی اپنی عورتوں اور مردوں کی ادائیگئی نماز میں اتفاق اور اور اتحاد نہیں رکھتے ہیں وہ کس اختلاف پر اتحاد چاہتے ہیں بھا اور کیوں !؟
ضرورت ھے تو پوچھا گیا ، جواب دیں براہ راست ۔ یہ کیا گول مول باتیں شروع کر دیں!!
 
جاہل انسان احناف عورتیں گھر میں نماز پڑتی ہیں۔ ہماری مسجد میں اگر کوئی عورت آنے کا امکان ہے تو اہل حدیث۔ وہ جس طرح یاتھ باندھے گی کسی کو شبہ نہیں ہوگا کہ یہ فلاں مسلک سے تعلق رکھنے والی ہے۔
میں چونکہ اتحاد کی کوشش میں ہوں لہٰذا یہ اس میں رکاوٹ بن ہی نہیں رہی اس بحث کو خواہ مخواہ طول دینا اس کے سوا کیا ہے کہ نیک کام میں رکاوٹ (مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ) بننا۔
 
ابتسامہ !!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام صحیح احادیث کی روشنی میں ناف ہی ہے۔
سینہ پر ہاتھ باندھنے کی نہ تو محدثین خبر دیتے ہیں اور نہ ہی فقہا۔
جب اس طرح ہاتھ باندھیں گے تو تمام احادیث (بشمول صف بندی) پر صحیح معنوں میں عمل ممکن ہوگا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
خطاء - اوپر کی تصویروں کے نیچے دی گئیں "سب ھیڈنگس" میں تبدیلی لائی جائے - جہاں سلفی، شافعی اور حنبلی لکھا ھے اسکے نیچے بریکٹ میں لکہیں (لیڈیز اینڈ جینٹس) اور جہاں حنفی لکھا ھے وھاں اس طرح سرخ رنگ سے لکھیں (ما عدا النساء) ، (جینٹس اونلی) -

اصولا آدھا بتایا جائے اور آدھا چھپایا جائے اس روش کو اب ترک کر دینا چاھئے - ایسی عادتیں نقصان پہونچانے والی ہیں -

میرے خیال میں جس کے نیچے سلفی لکھا ہے وہ تو خواتین کی طرح ہاتھ باندے ہے اور ان کی خواتین بھی شائد ایسے ہی ہاتھ باندھتے ہوں۔
لیکن بقیہ کسی کے بھی ہاتھ سینہ پر نہیں۔ اگر احناف سے پہلے مالکی کی بھی تصویر لگا دی جائے تو ہاتھ باندھنے کا گراف کچھ یوں بنے گا کہ بلندی کی طرف چڑھے گا یوں۔
upload_2018-1-11_19-12-37.png

دوسرا سوال یہ کہ کیا احناف کے علاوہ شافعی اور حنبلی عورتیں مردوں کی طرح ہاتھ باندھتی ہیں یا سینہ پر؟
 
اٹیچمنٹس

Top