جی مرشد جی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2017
- پیغامات
- 548
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 61
گراف کے مطابق اگلا قدم کیا ہوگا؟ ابتسامہ
اگر آپ کسی کو سمجھانا چاہتے ہیں تو پیار سے سمجھائے بھائی اگر آپ مسلک کی دفاع کے لیے اس طرح دوسروں کا مذاق اڑاتے ہیں تو یہ بلکل غلط ہے
میرے خیال میں جس کے نیچے سلفی لکھا ہے وہ تو خواتین کی طرح ہاتھ باندے ہے اور ان کی خواتین بھی شائد ایسے ہی ہاتھ باندھتے ہوں۔
لیکن بقیہ کسی کے بھی ہاتھ سینہ پر نہیں۔ اگر احناف سے پہلے مالکی کی بھی تصویر لگا دی جائے تو ہاتھ باندھنے کا گراف کچھ یوں بنے گا کہ بلندی کی طرف چڑھے گا یوں۔
20030 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
دوسرا سوال یہ کہ کیا احناف کے علاوہ شافعی اور حنبلی عورتیں مردوں کی طرح ہاتھ باندھتی ہیں یا سینہ پر؟
بسم اللہ کریں؟اگر آپ کسی کو سمجھانا چاہتے ہیں تو پیار سے سمجھائے بھائی اگر آپ مسلک کی دفاع کے لیے اس طرح دوسروں کا مذاق اڑاتے ہیں تو یہ بلکل غلط ہے
اور آ جائے میرے ساتھ ڈیبیٹ کر لیں اس موضوع پر میں ثابت کروں گا کہ نماز میں دائیں ہاتھ بائیں پر سینے پر رکھنا سنت اگر آپ دلائل پیش کر سکتے ہیں تو کریے دلائل پیش
Sent from my SM-J510F using Tapatalk
جی آپ کے جواب کا انتظار کروں گابھائی کوئی ہے تو بتا دو؟
اس کا عربی متن لکھ دیں۔"سیدنا وائل بن حجر کہتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دائیں ہاتھ کو بائیں پر سینے پر رکھا"
جی بھائی ضروراس کا عربی متن لکھ دیں۔