جی مرشد جی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2017
- پیغامات
- 548
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
احادیث کی کثیر تعداد اس پر دلالت کرتی ہے کہ نماز میں اتھ باندھنا مسنون ہے۔ہاتھ کس طرح باندھیں؟
اہل حدیث علماء دو طریقے بیان کرتے ہیں۔
ہتھیلی پر ہتھیلی
دایاں ہاتھ بائیں ذراع پر۔
اہل سنت کے ہاں بھی دو طریقے مروج ہیں۔
دائیں ہاتھ سے بائیں کو گٹ کے پاس سے اس طرح پکڑنا کہ انگوٹھے اور چھنگلیا سے گرفت ہو اور دیگر انگلیاں بچھی رہیں۔
دائیں ہاتھ سے بائیں کو اس طرح پکڑنا کہ انگوٹھا ایک طرف ہو اور بقیہ انگلیاں دوسری جانب۔
تصویر میں یہ طریقے ملاحظہ فرمائیں۔