• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز کی جماعت ہونے کے بعد پھر جماعت کا کرانا؟

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
جناب جو لوگ اھل حدیث سے جماعت المسلمین بن گئے تو علی رضی اللہ عنہ کے ساتھیوں میں سے کچھ خارجی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھنے کے بعد کچھ منافق اور کچھ مرتد ہو گئے تھے کیا صحآبہ پر کوئی حرف آیا ؟؟؟؟؟
باقی جو اجتماعی دعا کے قائل ہیں قطعا بھی وہ دھبہ نہیں ہیں ھمارے بھائی ہیں اگرچہ ایک مسئلہ میں غلطی پر ہیں رہا جناب کا یہ کہنا کہ اھل حدیث مسجد کو سرائے خانے سے زیادہ کچھ نہیں سمجھتے تو غالبا یہ اشارہ آپ نے اپنی جانب کیا ہے وگرنہ آپ کے علم میں نہیں شاید کہ مسجد کس کس کام کیلئے استعمال ہوتی ہے
سرائے خانوں میں آج کل شراب بکتی گانے چلتے ہیں یہ صوفیاء(بریلوی جمع دیوبندی) کی نہیں اھل حدیث کی مسجد ہے
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156

جو بات آپ نے ” جماعت المسلمین“کے بارے میں کہی ہے اگر یہی بات وہ بھی ” طبقہء اہلِ حدیث“ کے بارے میں کہیں تو ؟ ” اجتماعی دعا“ والے اگر ” دھبہ“ نہیں تو ” جماعت المسلمین“کیسے ” دھبہ“بن گئے ؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156

محمد اسد

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
25
ایسے ہی ” جہلاء“ہیں جو ”طبقہء اہلِ حدیث“ پر ”کبھی نہ جانے والا“ ابدی ”دھبہ“ ہیں ۔حالانکہ ان کا نام ” نا اہلِ حدیث“ مناسب لگتا ہے۔
بہت بہتر ہو کہ پہلےآپ اپنا اخلاق درست کر لیں،دین کے علمبردار بعد میں بن لیجیئے گا۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
بہت بہتر ہو کہ پہلےآپ اپنا اخلاق درست کر لیں،دین کے علمبردار بعد میں بن لیجیئے گا۔
میں ”مشورے“ کے لیے آپکا ”مشکور“ ہوں۔ جو اپنی اسی ”روش“ کو جاری رکھتے ہیں اور ”مسجد“ کے ”تقدس“ کو پامال کرتے ہیں انکو بھی کوئی ”نصیحت“کر دیتے تو کیا ہی اچھا ”ثابت “ ہوتا۔ آپ تو چاہتے ہیں کہ ایسی”حرکات“کرنے والوں کی وجہ سے ”ماتھے“ پر ”شکن “ بھی نہ آنے پائے بس چپ کر کے”اخلاقی پن“ کا ”مظاہرہ“کیے جائیں۔
 
Top