- شمولیت
- مارچ 03، 2011
- پیغامات
- 4,178
- ری ایکشن اسکور
- 15,351
- پوائنٹ
- 800
پہلے یہ ثابت کرنا ضروری ہے کہ یہ عمل (سر ڈھکنا) سنت (بمعنیٰ پسندیدہ) ہے بھی یا نہیں؟ یا یہ عادات میں سے تھا۔بھائی جی یہ جیسا بھی عمل تھا شرعی یامعاشرتی پر تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو محبوب
ہم نے کبھی کسی اہل حدث کو اس عمل پر زور دیتے ہوئے نہیں دیکھا اور نہ ہی کسی اہل حدیث عالم کو ؟
بھا ئی جی ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اگر کوئی مسلم کسی سنت پر عمل کرتا پایا جائے تو اس کی حوصلہ افزائی کی جائے مگر ہوتا اس کے برعکس ہے۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔یہاں بعض مقامات پر شائد سنت کو ایسی اہمیت ہی نہیں دی جاتی بس یہ کہہ کر بات ختم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ کیا اس کہ نہ کرنے سے فلاں عمل میں کو ئی فرق آجائے گا
تو بھائی ہمارا مشاہدہ ہے ایسا سوچنے والہ آہستہ آہستہ سنت سے بہت پیچھے رہ جاتا ہے
ویسے
میرا ذاتی عمل نماز وغیر نماز میں سر ڈھکنے کا ہی ہے۔