ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
نور پیشانی سے پائے حور نور
منڈانا داڑھی کا تم سب چھوڑ دو
یہ رسوم ہندوانہ چھوڑ دو
یہ رسوم ہندوانہ چھوڑ دو
داڑھی رکھنے کا رکھو تم سب خیال
تا کہ راضی تم سے ہو رب ذوالجلال
تا کہ راضی تم سے ہو رب ذوالجلال
جب کہ جنت میں ملے گا تجھ کو ہار
ریش کا چہرہ پہ تیرے ہو نہ تار
ریش کا چہرہ پہ تیرے ہو نہ تار
تیس سالہ عمر ہو تیری وہاں
ہو نہ بالوں کا ترے رخ پر نشان
ہو نہ بالوں کا ترے رخ پر نشان
سارے چہرہ کی ملے تجھ کو چمک
قصر جنت پر پڑے جس کی دمک
قصر جنت پر پڑے جس کی دمک
سرمگیں ہو چشم تیری واں ضرور
نور پیشانی سے پائے حور نور
نور پیشانی سے پائے حور نور