• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوٹ بک کی ضرورت

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہت عرصے سے پروفائل میں نوٹ بک کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔جہاں پر ٹائپنگ کر کے کچھ مواد محفوظ کر لیں اور جب دوبارہ لاگ ان آئیں تو تھوڑی اور ٹائپنگ کر لی۔اس طرح بعض دفعہ کچھ موضوعات مکمل پوسٹ کرنے ہوتے ہیں، خاص کر ان کے لیے جو خود تحریر لکھتے ہیں،کیا ایسا کوئی سسٹم نہیں کہ مواد پروفائل میں "نوٹس" کے آپشن میں جمع کیا جائے؟؟؟ ، کبھی مصروفیت کے سبب ایک ساتھ لکھنا مشکل لگتا ہے۔اس طرح سے لکھ کر تھریڈ میں کم وقت میں پوسٹ بھی ہو سکتا ہے۔

اس بارے میں توجہ فرمائیں۔
شاکر بھائی!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زین فورو میں یہ سہولت ہے کہ آپ جس تھریڈ میں بھی جوابی خانے (Replay Box)میں کچھ ٹائپ کریں گے تو وہ سیو ہوتا جائے گا، لیکن اس سے بھی بہتر طریقہ یہ ہے کہ مائیکرو سافٹ ورڈ میں تحریر ٹائپ کر کے سیو کر دی جائے، پھر جب فرست ہو تو مزید ٹائپنگ کر لی جائے، اس کے لئے نوٹ بک بنانے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ان پیج یا مائیکروسوفٹ ورڈ دونوں ہی کمپیوٹر میں سیو ہوتے ہیں ، جبکہ مجھے پروفائل میں نوٹ بک چاہیئے ،یہ سہولت اس لیے کیونکہ کبھی آئی پیڈ یا موبائل سے آن لائن کی صورت میں مواد آپ کے پاس موجود ہو۔اس لیے ذاتی پروفائل میں نوٹ بک کی ضرورت ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آپ کی بات سے واقعی لگتا ہے کہ یہ سہولت ہونی چاہئے۔ لیکن میں نے ابھی ابھی سب سیٹنگز چیک کی ہیں، ایسی کوئی سہولت ڈیفالٹ طور پر فورم سافٹ ویئر میں موجود نہیں ہے۔ ابھی ان شاءاللہ محدث فورم کی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہم پر ڈیو ہے۔ ایک مرتبہ یہ اپ ڈیٹ کا مرحلہ مکمل ہو جائے تو پھر دیکھیں گے کہ نئے سافٹ ویئر میں کیا کیا جا سکتا ہے۔ تب تک کے لئے میرا خیال ہے آپ ذاتی پیغام والے فنکشن کو اسی مقصد کے لئے استعمال کر سکتی ہیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
شاکر بھائی !
زین فورو سافٹ ویر پر موجود ایک اور فورم پر میں نے یہ سہولت دیکھی ہے ۔
http://www.siratulhuda.com/forum/threads/ذاتی-نوٹس-برائے-یادداشت.7160/
صراط الہدی والےبھائیوں کی یہ کاوش بہت اچھی لگی ، چند ماہ پہلے میرے ذہن میں تھاکہ آپ کو اس طرف توجہ دلاؤں لیکن پھر یہ مشورہ پرانی فائلوں میں کہیں کھوگیا ۔ ( مسکراہٹ )
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شاکر بھائی !
زین فورو سافٹ ویر پر موجود ایک اور فورم پر میں نے یہ سہولت دیکھی ہے ۔
http://www.siratulhuda.com/forum/threads/ذاتی-نوٹس-برائے-یادداشت.7160/
صراط الہدی والےبھائیوں کی یہ کاوش بہت اچھی لگی ، چند ماہ پہلے میرے ذہن میں تھاکہ آپ کو اس طرف توجہ دلاؤں لیکن پھر یہ مشورہ پرانی فائلوں میں کہیں کھوگیا ۔ ( مسکراہٹ )
صراط الہدیٰ میں زین فورو کا وہی اپ ڈیٹڈ ورژن ہے جس کا میں اوپر ذکر کر رہا تھا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہم بھی جب فورم اپ گریڈ کریں گے تو یہ سہولت میسر ہو جائے گی ان شاءاللہ۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آپ کی بات سے واقعی لگتا ہے کہ یہ سہولت ہونی چاہئے۔ لیکن میں نے ابھی ابھی سب سیٹنگز چیک کی ہیں، ایسی کوئی سہولت ڈیفالٹ طور پر فورم سافٹ ویئر میں موجود نہیں ہے۔ ابھی ان شاءاللہ محدث فورم کی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہم پر ڈیو ہے۔ ایک مرتبہ یہ اپ ڈیٹ کا مرحلہ مکمل ہو جائے تو پھر دیکھیں گے کہ نئے سافٹ ویئر میں کیا کیا جا سکتا ہے۔ تب تک کے لئے میرا خیال ہے آپ ذاتی پیغام والے فنکشن کو اسی مقصد کے لئے استعمال کر سکتی ہیں۔
کوشش کے باوجود بھی ذاتی پیغام کا فنکشن اس مقصد کے لیے استعمال نہیں ہو رہا۔
فنکشن میں ضروری ہے کہ اپنے علاوہ کسی کو ایڈ کیا جائے۔
اب تحاریر پر نظر رکھنے کے لیے کس کو شامل کیا جائے!۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
شاکر بھائی ، فورم کب اپ گریڈ کیا جائے گا؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا دعا بہن!
آپ نے ایک اہم مسئلہ کی طرف توجہ دلائی۔ اس کی کمی میں بھی محسوس کرتا تھا۔ اللہ کرے اس کا حل نکل آئے۔ آمین۔
سپیس کتنی ملے گی؟ کچھ کہہ نہیں سکتے۔
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
جب سے فورم زین فورو پہ منتقل ہوا ہے انگلش ورڈز لکھنے میں مشکل کا سامنا ہے ۔
رہنمائی کی ضرورت ہے ۔
 
Top