محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,801
- پوائنٹ
- 1,069
آج رات بعض شباب و شراب میں دھت طاوس ورباب پر بد مست۔ ۔ ۔ہیپی نیو ائیر کی صدا بلند کریں گے۔ ۔ ۔ ۔کس خوشی میں؟ گناہوں میں آلودہ رات کی خوشی میں؟؟ یا نئے عیسویں سال کی آمد پر؟۔ ۔ اسلامی سال تو محرم سے شروع ہوتا ہے؟اور محرم کا ماتم سے جو تعلق ہے بیان کا محتاج نہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔خوشی ہے موت کے قریب ہونے کی؟ ۔ ۔ خوشی اور خوشخبری صرف انکے لیے ہے جو زندگی کی ہر صبح کا آغاز فجر سے اور زندگی کی ہر رات کا اختتام عشاء سے کرتے ہیں۔ ۔ ۔ خوشخبری اور ہیپی نیو ائیر صرف انکے لیے۔ ۔ جو روز رات سونے سے قبل اللہ کو مناتے ہیں سچی توبہ کرتے ہیں۔ ۔ کہ کل کا سورج دیکھنا نصیب ہو نا ہو۔ ۔ ۔ ۔ عجب فرنگی تہذیب نے امت مسلمہ کو بھی زندگی کی چکا چوند میں مستغرق کر دیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آو میں تم کو ہیپی نیو لائف کا ایک نغمہ سناتا ہوں۔ ۔ ارب ہا ارب سال کی نئی ابدی زندگی۔ ۔ ۔
حی علی الفلاح۔ ۔ حی علی الصلاہ ۔ ۔ حی علی الفلاح ۔ ۔ ۔حی علی الصلاہ
Hisham Elahi Zaheer
آو میں تم کو ہیپی نیو لائف کا ایک نغمہ سناتا ہوں۔ ۔ ارب ہا ارب سال کی نئی ابدی زندگی۔ ۔ ۔
حی علی الفلاح۔ ۔ حی علی الصلاہ ۔ ۔ حی علی الفلاح ۔ ۔ ۔حی علی الصلاہ
Hisham Elahi Zaheer