محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
نیکیوں میں آگے بڑھنے والے تو بس ------------------
وَّكُنْتُمْ أَزْوَاجًا ثَلاثَةً فَأَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ وَأَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ أُولَئِكَ الْمُقَرَّبُونَ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ
اور تم تین گروہوں میں ہو جاؤ گے-پس دائیں ہاتھ والے کیا ہیں دائیں ہاتھ والے اور بائیں ہاتھ والے کیا ہیں بائیں ہاتھ والے اور آگے بڑھنے والے آگے بڑھنے والے ہیں یہی لوگ قرب حاصل کرنے والے ہیں،نعمتوں والے باغوں میں-
سورہ الواقعہ آیات 7 سے 12
نیکیوں میں سبقت لے جانے کے لئے بھی صبر چاہئے ہوتا ہے کیونکہ نتیجہ بظاہر سامنے نظر نہیں آ رہا ہوتا ہے مگر الحمد للہ اللہ کا قرب حاصل ہو رہا ہوتا ہے-وَالْعَصْرِ (١)إِنَّ الإنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ (٢)إِلا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ (٣)
قسم ہے زمانے کی،بیشک البتہ انسان خسارے میں ہےسوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے اور جنہوں نے آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی-