محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
نیکی کا حکم دینا مگر خود ؟؟؟؟؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شب معراج میں ایسے لوگوں کے پاس سے گزرا جن کے منہ آگ کی قینچیوں سے کاٹے جا رہے تھے، میں نے پوچھا یہ کون لوگ ہیں ، بتایا گیا کہ یہ دنیا کے خطباء ہیں ،جو لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے تھے مگر اپنے آپ کو بھول جاتے تھے (یعنی خود عمل نہ کرتے تھے)
(صحيح الترغيب : 2327 (صحيح لغيره)
تخريج مشكاة المصابيح (ابن حجر العسقلاني) : 4/370)
تخريج مشكاة المصابيح (ابن حجر العسقلاني) : 4/370)