• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر (دوسرا ایڈیشن)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,639
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر (دوسرا ایڈیشن)
مصنف
حافظ ابو معاویہ عبد الرحمٰن سلفی
Title Page --- Waqia-e-Karbala-Ka-Haqiqi-Pas-e-Manzar.jpg
تبصرہ

واقعہ کربلا کی حقیقت کے متعلق بہت ساری من گھڑت اور فرضی داستانیں اور افسانے لوگوں میں مشہور ہیں جس میں باطل و موضوع روایات کا سہارا لیا گیا ہے،جن کا حقیقت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ دور حاضر میں حادثہ کربلا کے موضوع پر کچھ لکھنا یا بولنا بڑا نازک اور مشکل کام ہے، کیوں کہ اس بارے بہت افراط و تفریط پایا جاتا ہے ۔ ایک گروہ یزید بن معاویہ کو لگاتار برا بھلا کہنے پر مصر ہے۔ جبکہ دوسری جانب یزید کے جنتی ہونے کے بارے میں نبی ﷺ کی بشارت کا تذکرہ کیا جاتا ہے،تاہم یزید کے دور میں بہت سارے فتنوں کی وجہ سے اس کے بارے میں اہل علم کی آراء مختلف ہیں۔ چونکہ یزید کے متعلق کتب سیر و تاریخ میں تمام طرح کی تاریخی روایات موجود ہیں لہذا شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ وغیرہ نے اس کے بارے میں سکوت اختیار کیا ہے اور یہی موقف احوط ہے واللہ اعلم!۔ زیر نظر تحریر بعنوان ’’ واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر‘‘ میں حافظ ابو معاویہ عبد الرحمٰن سلفی حفظہ اللہ نے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ اور امیر یزید رحمہ اللہ کے مابین ہونے والے مشاجرہ کے حقائق کو دلائل کی روشنی میں واضح کیا ہے اور اصل قاتلین حسین رضی اللہ عنہ و ذمہ دران کا تعین کرنے کی کوشش کی ہے۔ (م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,639
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 3
سبائی سازش و حادیثہ کربلا 6
کیا شہادت حسینؓ میں سیدنا یزید بن معاویہؓ کا کوئی کردار تھا؟ 9
اصل قاتلین حسینؓ خود قاتلین حسینؓ کی کتب میں 13
اگر سیدنا معاویہؓ حادثہ کربلا میں ملوث نہیں تھے تو قصاص کیوں نہ لیا؟ 15
محدثین کی مذمت یزیدؓ میں تصریحات اور ان کا علمی و تحقیقی جواب 18
سلف صالحین کی تصریحات کے تناظر میں امیر المومنین سیدنا یزیدؓ کے فضائل و مناقب 24
 
Top