• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدہ محترمہ کے لیے دعا کی درخواست۔۔۔۔

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

میری والدہ محترمہ پچھلے کچھ دنوں سے علیل ہیں، دمہ کی شکایت ہے، بھائیوں سے دعا کی گذارش ہے۔

والسلام
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ والدہ محترمہ کو اچھی صحت عطاء فرمائے، اور اس بیماری کو ان کے لئے اجر وثواب کا زریعہ بنائے آمین۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو اچھی صحت عطاء فرمائے آمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یا اللہ ابو عبداللہ بھائی کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما۔ آمین
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ والدہ محترمہ کو اچھی صحت عطاء فرمائے، اور اس بیماری کو ان کے لئے اجر وثواب کا زریعہ بنائے آمین۔
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
اے پروردگار ہم انتہائی عاجزی و انکساری سے تیرے حضور یہ درخواست پیش کرتے ہیں کہ ہمارے بھائی ابو عبداللہ کی والدہ کو جلد از جلد صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرما اور اس کے علاوہ اور جتنے لوگ بیمار و پریشان ہیں ان کو بھی ہر قسم کی بیماری اور پریشانی سے نجات نصیب فرما۔ آمین
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
اللہ سبحان تعالی آپکی والدہ ماجدہ کو صحت یابی عطا فرمائے، میری گزارش ھے کہ والدہ محترمہ کا علاج دمہ کے سپیشلسٹ سے کروائیں تو بہتر ہو گا۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اللهم اشفها شفاء ليس بعده سقما أبدا ..

و ارحمها بقدرتك عليه . أنت ثقتها و رجائها يا كاشف الهم و الغم . يا مُفرج الكرب يا مُجيب دعوة المُضطرين اشفها شفاء عاجلا
وأنت أرحم الراحمين

أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها و إيانا و جميع مرضى المسلمين

اللهم رب الناس أذهِب البأس ، أشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاءك ، شفاء لا يغادر سقماً .

اللهم أشفها من كل داء و عافها من كل بلاء و أذهِب عنها كل مرض .​
 
عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها و إيانا و جميع مرضى المسلمين
 
Top