• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدین کے ساتھ حسن سلوک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
والدین کا ذکر کرتے هوئے شیخ توصیف الرحمن حفظہ اللہ رو پڑے....


ویڈیو


لنک

https://www.facebook.com/WeAreAhlehadith/videos/vb.217972708316082/973269086119770/?type=2&theater
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ کا رونا حقیقی سہی لیکن پتا نہیں موسیقی یا موسیقی نما آواز کیوں اور کس نے شامل کر دی ہے؟۔ اللہ تعالی ہدایت دے۔ آمین!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
لیکن پتا نہیں موسیقی یا موسیقی نما آواز کیوں اور کس نے شامل کر دی ہے؟۔
یہ موسیقی تو نہیں ، زیادہ سے زیادہ ’ موسیقی نما ‘ ہی کہا جاسکتاہے ۔
سکرین کی یہی مجبوریاں ہیں ، جو ہم نے اپنے اوپر سوار کر لی ہیں ۔ ہنسنا رونا ، خوشی ، اداسی ، رنج و ملال ، حیرانی ، حادثاتی ، خوفناک ، دہشت زدہ وغیرہ ان سب ’ تاثرات ‘ کے لیے بولنے والے کی تصویر یا آواز سے طبعی طور پر جو کچھ ظاہر ہورہا ہے ، وہ کافی نہیں ، بلکہ اس کے ساتھ اضافی ’ ناٹک ‘ ضروری سمجھا جاتا ہے ۔
 
Top