• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والد کے لئے دعا کی درخواست

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام عليکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ, کیسے ہیں دوستوں آپ سب؟ ان شاءالله ٹھیک ہونگے آپ سبھی دوستوں سے ہمارے والد کے لئے دعا کی درخواست ہے
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام عليکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ, کیسے ہیں دوستوں آپ سب؟ ان شاءالله ٹھیک ہونگے آپ سبھی دوستوں سے ہمارے والد کے لئے دعا کی درخواست ہے


وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و بر کاتہ

الحمد اللہ۔

ہم اللہ تعالی کے حضور آپکے والد صاحب کے لیئے دعا گو ھیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کیا ہوا بھائی انہیں؟ خیریت تو ہے؟
اگر وہ بیمار ہیں تو اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور کوئی اور پریشانی ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے نجات عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو ہر پریشانی سے نجات اور ہر بیماری سے شفا عطا فرمائے آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو ہر پریشانی سے نجات اور ہر بیماری سے شفا عطا فرمائے آمین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کیا ہوا بھائی انہیں؟ خیریت تو ہے؟
اگر وہ بیمار ہیں تو اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور کوئی اور پریشانی ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے نجات عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
بھائی کچھ دنوں سے ان کی صحت ٹھیک نہیں تھی اسکی بڑی وجھ ذہنی تناو تھا، سسرال والوں کا انکی بیٹیوں پر ظلم اور دوسری طرف قرض تو وہ ابھی ہسپتال میں ہیں سینے میں درد کی وجھ سے، اور ہمیں یہاں سعودی اے ٢ ہفتے بھی نہیں ہویے بس آپ سب بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے جزاکم الله خیرا
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
السلام عليکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ, کیسے ہیں دوستوں آپ سب؟ ان شاءالله ٹھیک ہونگے آپ سبھی دوستوں سے ہمارے والد کے لئے دعا کی درخواست ہے

أسأل الله للعظيم رب العرش العظيم أن يشفيه ويعافيه، ويمد في عمره في قوة، ويبارك في عمله، إنه سميع مجيب
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں اور اُنہیں جملہ پریشانیوں سے نجات عطا فرمائیں۔ آمین
 
Top