الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم ! تقسیم وراثت ایک اہم موضوع ہے اور کتب احادیث میں اس موضو ع پر احکام "" کتاب الفرائض "" کے عنوان کے تحت دیکھے جاسکتے ہیں ۔منتظمین سے فرمائش ہے کہ اس ضمن میں تقسیم وراثت اور اس پر منکرین کے اعتراضات پر مشتمل اگر کوئی کتاب ہو تو اسے بھی اپلوڈ کیا جائے ۔اور اگر محدث رسالہ میں اس موضوع پر مضامین شائع ہوئے ہوں تو انکو بھی شامل کیا جائے ۔ تقسیم میراث کے موضوع پر ایک کتاب "" تقسیم میراث از سید شوکت علی ""اس لنک پر دیکھی جاسکتی ہے ۔ Taqseem-Meraasتقسیم میراث