• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وزیر اعظم پاکستان کے نام کھلا خط !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ایسا کرنا ہے تو پھر سب سے پہلے دیو بندی ۔۔۔بریلوی۔۔۔حنفی۔۔۔شافعی۔۔۔مالکی۔۔۔اور بہت سارے۔۔۔تو یہ اہل جاہل لوگوں کو کون سیدھا کرے گا۔۔۔کافی ٹکر لیتے ہیں یہ بھی قرآن حدیث سے۔۔۔۔۔
میں حکمرانوں کی حمایت نہیں کر رہی ہوں۔۔۔۔لیکن ایسا حکمران مسلط کیوں ہوئے یہ سوچنے والی بات ہے۔۔
دودھ سےدُھلے ہوئے آپ بھی نہیں ہیں محمد علی جواد صاحب۔۔
دودھ سےدُھلے ہوئے آپ بھی نہیں ہیں محمد علی جواد صاحب۔۔

کیا دعوت کے میدان میں کسی کو اس طرح کے جملے کہنے چاھیے ؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
دودھ سےدُھلے ہوئے آپ بھی نہیں ہیں محمد علی جواد صاحب۔۔

کیا دعوت کے میدان میں کسی کو اس طرح کے جملے کہنے چاھیے ؟
محترم بھائی میں اس پر بھی خوارجی کی حقیقت بہن کو کہنا چاہتا تھا مگر فرصت نہ ملی اللہ آپ کو جزا دے امین
میں بار بار اپنے بھائیو کو یہی کہتا ہوں کہ دوسرے کی عزت نفس کے لئے نہیں بلکہ اپنی دعوت کے فائدہ کے لئے ہی ہمیں اپنے دعوت کے رویے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ ولو کنت فظا غلیظ القلب لاانفضوا من حولک----- کی پیروی کرنی چاہئے تاکہ لوگ ہم سے دور نہ بھاگیں بلکہ بات سنیں
اور محترم بھائیو یہ اکثر لا شعوری طور پر اگلے کی بات کے ردعمل میں ہوتا ہے جو مجھ سے بھی ہو جاتا ہے مگر ولم یصروا علی ما فعلوا وھم یعلمون کے تحت علم کے بعد اصرار کرنا ٹھیک نہیں اللہ ہمیں اس کی توفیق دے امین
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
ایسا کرنا ہے تو پھر سب سے پہلے دیو بندی ۔۔۔بریلوی۔۔۔حنفی۔۔۔شافعی۔۔۔مالکی۔۔۔اور بہت سارے۔۔۔تو یہ اہل جاہل لوگوں کو کون سیدھا کرے گا۔۔۔کافی ٹکر لیتے ہیں یہ بھی قرآن حدیث سے۔۔۔۔۔
میں حکمرانوں کی حمایت نہیں کر رہی ہوں۔۔۔۔لیکن ایسا حکمران مسلط کیوں ہوئے یہ سوچنے والی بات ہے۔۔
دودھ سےدُھلے ہوئے آپ بھی نہیں ہیں محمد علی جواد صاحب۔۔
جہاں تک مرتد کے قتل کی سزا کے اطلاق کا معاملہ ہے - تو اس زمن میں میں یہی کہوں گا - کہ اسلام کی رو سے جرم کی سزا کا اطلاق معاشرے میں حالات کے پیش نظر ہوتا ہے -معاشرے کا ہر فرد اپنے منصب کے لحاظ سے اپنے اعمال کا ذمہ دار ہوتا ہے - ایک مسلم حکمران جب اپنے منصب پر برجمان ہوتا ہے تو اس پر سب سے پہلی ذمہ داری یہ عائد ہوتی ہے کہ وہ معاشرے میں وہ تمام اسلامی قوانین کا نفاذ بغیر کسی پس و پیش کے قائم کرے جو الله نے اپنے نبی کریم کے ذریے نازل کیے -اور عوام کو یہ باور کرائے کہ جو ان کی پابندی نہیں کرے گا - وہ ان اسلامی قوانین کے تحت مجرم قرار پا ے گا اورسزا کا مستحق ٹہرے گا -

نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا اسوہ بھی ہمیں یہی بات سکھاتا ہے کہ جب آپ صل الله علیہ وسلم کا ایک حکمران کی حثیت سے عرب پر تسلط قائم ہو گیا تب ہی آپ نے اسلامی سزاؤں کا نفاذ کیا - اور مجرموں کو سزائیں دلوائیں - لیکن ہمارے آج کے دور میں معاملا الٹ ہے - یہاں حکمران از خود کفر اور فساد فل الارض کی موجب بنے ہوے ہیں اس صورت میں ایک سچے مسلمان کی حثیت سے ان کے خلاف بغاوت کرنا نا صرف جائز ہے بلکہ فرض عین ہے -ہماری اور ہمارے علماء کی یہ ذمہ داری ہے کہ ان فاسق حکمرانوں پر زور ڈالیں کہ وہ اس ملک میں اسلامی قوانین نافذ کروائیں اور یہود و نصاری کی دوستی سے توبہ کریں اور ان کے خلاف اعلا ن جنگ کریں ورنہ دوسری صورت میں ان کو واجب القتل قرار دے کر ان کے خلاف بغاوت کرنا ہم پر فرض عین ہو جاتا ہے -

الله کا قرآن میں واضح ارشاد ہے -
وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ سوره المائدہ ٤٤
جو کوئی اس کے موافق فیصلہ نہ کرے جو الله نے اتارا تو وہی لوگ کافر ہیں -

یہ بات ذہن میں رہے کہ مرتد فرقوں اور افراد پر قتل کا اطلاق اسی وقت ممکن ہے جب پہلے حکلمران از خود مسلمان ہو اور اسلامی سزاؤں کا نفاذ ملک میں قائم کرچکا ہو -

والسلام -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
محمد علی جواد نے کہا ہے
یہاں حکمران از خود کفر اور فساد فل الارض کی موجب بنے ہوے ہیں اس صورت میں ایک سچے مسلمان کی حثیت سے ان کے خلاف بغاوت کرنا نا صرف جائز ہے بلکہ فرض عین ہے -ہماری اور ہمارے علماء کی یہ ذمہ داری ہے کہ ان فاسق حکمرانوں پر زور ڈالیں کہ وہ اس ملک میں اسلامی قوانین نافذ کروائیں اور یہود و نصاری کی دوستی سے توبہ کریں اور ان کے خلاف اعلا ن جنگ کریں ورنہ دوسری صورت میں ان کو واجب القتل قرار دے کر ان کے خلاف بغاوت کرنا ہم پر فرض عین ہو جاتا ہے -


حکمرانوں کے خلاف بغاوت کرنا اسلام میں اس کی کیا حیثیت ہے -
علماء اس پر روشنی ڈالے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
ایک مسلم حکمران جب اپنے منصب پر برجمان ہوتا ہے تو اس پر سب سے پہلی ذمہ داری یہ عائد ہوتی ہے کہ وہ معاشرے میں وہ تمام اسلامی قوانین کا نفاذ بغیر کسی پس و پیش کے قائم کرے جو الله نے اپنے نبی کریم کے ذریے نازل کیے -اور عوام کو یہ باور کرائے کہ جو ان کی پابندی نہیں کرے گا - وہ ان اسلامی قوانین کے تحت مجرم قرار پا ے گا اورسزا کا مستحق ٹہرے گا -نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا اسوہ بھی ہمیں یہی بات سکھاتا ہے کہ جب آپ صل الله علیہ وسلم کا ایک حکمران کی حثیت سے عرب پر تسلط قائم ہو گیا تب ہی آپ نے اسلامی سزاؤں کا نفاذ کیا - اور مجرموں کو سزائیں دلوائیں - لیکن ہمارے آج کے دور میں معاملا الٹ ہے - یہاں حکمران از خود کفر اور فساد فل الارض کی موجب بنے ہوے ہیں
محترم بھائی اوپر کی بات میں ہر بھائی آپ کے ساتھ متفق ہے سوائے نشان زدہ الفاظ کے- جن میں میں تو آپ کے ساتھ متفق ہوں مگر جو متفق نہیں ہوتا اس کے کفر پر متفق نہیں ہوں کیونکہ ان کے پاس جائز تاویلات موجود ہیں اگرچہ میرے نزدیک وہ اجتہادی طور پر غلط ہو گا جیسے مبشر ربانی حفظہ اللہ کی کلمہ گو مشرک کتاب میں ابن باز رحمہ اللہ کا فتوی نقل ہے کہ بریلوی مشرک کو مشرک نہ سمجھنے والے بھائیوں کو کافر کہنا ٹھیک نہیں کیونکہ انکے پاس تاویل موجود ہے

اس صورت میں ایک سچے مسلمان کی حثیت سے ان کے خلاف بغاوت کرنا نا صرف جائز ہے بلکہ فرض عین ہے -ہماری اور ہمارے علماء کی یہ ذمہ داری ہے کہ ان فاسق حکمرانوں پر زور ڈالیں کہ وہ اس ملک میں اسلامی قوانین نافذ کروائیں اور یہود و نصاری کی دوستی سے توبہ کریں اور ان کے خلاف اعلا ن جنگ کریں ورنہ دوسری صورت میں ان کو واجب القتل قرار دے کر ان کے خلاف بغاوت کرنا ہم پر فرض عین ہو جاتا ہے -
الله کا قرآن میں واضح ارشاد ہے -
وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ سوره المائدہ ٤٤
جو کوئی اس کے موافق فیصلہ نہ کرے جو الله نے اتارا تو وہی لوگ کافر ہیں -
محترم بھائی میں نے اوپر کفر میں اختلاف کی وضاحت کر دی ہے پس جب کفر میں ہی اتفاق نہیں تو قتل فرض عین نہیں ہو گا اور دوسرا آپ نے اوپر فاسق حکمرانوں لکھا ہے جس کی مطابقت آپ کی بات سے نہیں لگتی
جہاں تک قتل کا تعلق ہے تو اس میں بھی میں نے اوپر لکھا ہے کہ استطاعت اور سلطہ کو دیکھا جائے گا اور اس کے لئے آپ کے نظریے کے مطابق قابل عمل حل یہ نہیں کہ انکے قتل کے فتوی دینے شروع کر دیں بلکہ پہلے لوگوں کو اس بات پر تو متفق کر لیں یا اکثر کو متفق کر لیں یا اتنے لوگ جتنے کافی ہوں کو دعوت سے متفق کر لیں پھر آپ اپنے نظریے کے مطابق اپنی خواہش کو قابل عمل بنا سکتے ہیں
تحکیم بغیر ما انزل اللہ بھی غیر متفق کفر میں آتی ہے
یہ بات ذہن میں رہے کہ مرتد فرقوں اور افراد پر قتل کا اطلاق اسی وقت ممکن ہے جب پہلے حکلمران از خود مسلمان ہو اور اسلامی سزاؤں کا نفاذ ملک میں قائم کرچکا ہو -
والسلام -
اس میں اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ صحیح مسلمان نہیں ہیں اسلئے ہمارے پاس طاقت نہیں پس ہم ہم سلطہ کے بغیر سزاؤں کو نافذ نہیں کر سکتے تو محترم بھائی میں بھی اوپر یہی کہ رہا ہوں
اگر اس کے مفہوم مخالف سے آپ کچھ اور ثابت کرنا چاہتے ہیں تو محترم بھائی وہ میں نے اوپر وضاحت کر دی ہے
اللہ آپ کا اور میرا حامی و ناصر ہو امین
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محمد علی جواد نے کہا ہے
حکمرانوں کے خلاف بغاوت کرنا اسلام میں اس کی کیا حیثیت ہے -
علماء اس پر روشنی ڈالے
محترم بھائی میں علماء کا موقف مختصرا لکھ دیتا ہوں علماء اس کی اصلاح یا توثیق کر دیں اللہ جزا دے امین
محترم بھائی حکمرانوں کے خلاف بغاوت دو طرح سے ہوتی ہے
1-مسلمان حکمران کے خلاف کرپشن یا فسق یا کسی اور وجہ سے بغاوت
2-کفر بواح کے مرتکب حکمران کے خلاف بغاوت
اس بارے بخاری کتاب الفتن میں الا ان تروا کفرا بواحا والی حدیث ہے جس کی شرح میں فتح الباری میں غالبا اسکی کچھ تفصیل موجود ہے
اگر کفر بواح نہ ہونے کی تو دیکھا جائے گا کہ آسانی سے بغاوت کی جا سکتی ہے اگر ایسا ہو تو ٹھیک ہے ورنہ صبر لازمی ہے
کفر بواح ہونے کی صورت میں بغاوت کرنے میں پھر علماء میں آجکل اختلاف پایا جاتا ہے اور میرے نزدیک اسکی وجہ کفر کے بواح ہونے میں اختلاف ہے
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ایسا کرنا ہے تو پھر سب سے پہلے دیو بندی ۔۔۔بریلوی۔۔۔حنفی۔۔۔شافعی۔۔۔مالکی۔۔۔اور بہت سارے۔۔۔تو یہ اہل جاہل لوگوں کو کون سیدھا کرے گا۔۔۔کافی ٹکر لیتے ہیں یہ بھی قرآن حدیث سے۔۔۔۔۔
میں حکمرانوں کی حمایت نہیں کر رہی ہوں۔۔۔۔لیکن ایسا حکمران مسلط کیوں ہوئے یہ سوچنے والی بات ہے۔۔
دودھ سےدُھلے ہوئے آپ بھی نہیں ہیں محمد علی جواد صاحب۔۔
تو کیا آپ نے دودھ سے غسل کیا ہوا ہے۔۔۔
خاتون اگر آپ کسی کی عزت نہیں کرسکتیں تو۔۔۔
پھر اس کے بےعزتی کا بھی آپ کو کوئی خق نہیں۔۔۔
آئندہ خیال رکھئے گا۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
تو کیا آپ نے دودھ سے غسل کیا ہوا ہے۔۔۔
خاتون اگر آپ کسی کی عزت نہیں کرسکتیں تو۔۔۔
پھر اس کے بےعزتی کا بھی آپ کو کوئی خق نہیں۔۔۔
آئندہ خیال رکھئے گا۔۔۔

بھائی آپ بھی سخت الفاظ استعمال کر گئے
 
Top