• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وضو کے بعد سورہ قدر پڑھنا کیسا ہے

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
کنزالعمال کے مصنف کی اصل جون پور اور مقام ولادت برھان پور تھا ،
تو سوال یہ کہ یہ شہر اب بھی موجود ہیں ، اور اسی نام سے ہیں ، اور کس ریاست یا صوبہ میں ہیں ؟
مجھے تو لگتا ہے کہ نام بدل گیا ہوگا. کسی سے پوچھنا پڑے گا.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
تو سوال یہ کہ یہ شہر اب بھی موجود ہیں ، اور اسی نام سے ہیں ، اور کس ریاست یا صوبہ میں ہیں ؟
شیخ گوگل فرماتے ہیں:
جون پور یوپی میں ہے اور برہان پور مدھیہ پردیش میں.
ابتسامہ
 

ایاز ماسٹر

مبتدی
شمولیت
جولائی 15، 2019
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
جون پور تو اتر پردیش کا ایک بڑا شہر ہے۔
اور برہان پور مدھیہ پردیش کا ایک تاریخی شہر ہے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
برہان پور بھارت کا ایک شہر جو مدھیہ پردیش میں واقع ہے، اسے "باب دکن" بھی کہا جاتا ہے۔

تفصیلات

برہان پور کا رقبہ 181.06 مربع کیلومیٹر ہے، اس کی مجموعی آبادی 210,891 افراد پر مشتمل ہے اور سطح سمندر سے 247 میٹر بلندی پر واقع ہے۔
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
جون پور

شمالی ہند کا تاریخی شہر ہے جو ریاست اتر پردیش میں واقع ہے۔
سلطان فیروز شاہ تغلق (پیدائش: 1309ء– وفات: 20 ستمبر 1388ء) سلطنت دہلی کے تغلق خاندان کا تیسرا حکمران تھا جس نے 1351ء سے 1388ء تک حکومت کی۔
اس نے تعمیر کرایا۔ جونا خان نے جو بعد میں السلطان المجاہد ابوالفتح محمد شاہ کا لقب اختیار کر کے سریر آرائے سلطنت ہوا۔ اپنے نام پر اس کا نام جون پور رکھا۔ سلطنتِ تغلق کے بعد شاہان شرقی کا دارالخلافہ رہا۔

شاہان جون پور
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1394ء – ملک سرور خان خواجہ جہان
1399ء – مبارک شاہ
1400ء – شمس الدین ابراہیم شاہ شرقی بن مبارک
1440ء – محمود شاہ بن ابراہیم
1456ء – محمد شاہ (والد کے ساتھ مشترکہ)
1458 تا 1500ء – حسین شاہ بن محمود 1476ء مین بنگال بھاگ کیا وئیں 1500ء میں وفات ہوئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:
Top