• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وفات نبی صلی اللہ وسلم پر حضرت ابو بکر صدیق راضی اللہ کا عظیم خطاب

شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
اب حنفی بھائی حیات بنی ﷺ کے بارے میں دلائل پیش کریں۔
جزاک اللہ
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
لا إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ
نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے محمد اللہ کے رسول ہیں

اور تم پر میرے آقاﷺ کی عنایت نہ سہی
نجدیوں کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا
امام احمد رضا بریلوی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
لا إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ
نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے محمد اللہ کے رسول ہیں

اور تم پر میرے آقاﷺ کی عنایت نہ سہی
نجدیوں کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا
امام احمد رضا بریلوی
کیا صحابہ نے زندہ نبی کو دفن کیا (معاذاللہ)
اگر آپ کہتے ہیں کہ صحابہ نے ایسا کیا (نعوذباللہ) تو اس وقت حضرت علی حضرت حسین و حضرت حسن رضی اللہ عنہما بھی موجود تھے، انہوں نے کیوں نہیں روکا؟
 
Top