• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الرحیق المختوم وفود

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ!
محترم شفیع الدین بھائی!
لفظ شیخ عموما علماء کرام کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ میں تو بالکل عامی ہوں۔ میرے لیے یہ لفظ استعمال نہ کریں۔ بارک اللہ!

کیا یہ واقعہ صحیح ہے؟ ؟؟؟؟؟؟
کسی نہ کسی محترم شیخ کی نظر پڑنے پر مذکورہ واقعہ کی تصدیق یا تردید ہو جائے گی، ان شاء اللہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
معذرت چاھتاہوں مجھے معلوم نہیں تھا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی! معذرت والی کوئی بات نہیں صرف آپ کی معلومات کے لیے عرض کیا تھا۔ اور مزید اس لیے کہ نئے اراکین میرے متعلق کسی غلط فہمی میں مبتلا نہ ہو جائیں۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء!
 
Top