• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
ایک وجہ تو صاف ظاہر ہے کہ یا تو ڈرائیور انسٹال نہیں ہے یا پھر آپ کا ساؤنڈ کارڈ خراب ہوچکا ہے ۔
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
ایک وجہ تو صاف ظاہر ہے کہ یا تو ڈرائیور انسٹال نہیں ہے یا پھر آپ کا ساؤنڈ کارڈ خراب ہوچکا ہے ۔
پہلے میں یہ ہی سمجھا کہ ساؤنڈ کارڈ خراب ہے پہلا سسٹم اسی وجہ سے واپس دوکان دار کے پاس لیکر گیا کہ ساؤنڈ کارڈ خراب ہے دوسرا سسٹم تبدیل کر کے دے دیا اسمیں ونڈوز ایکس پی سروس پیک3 انسٹال تھی بلٹن اسپیکر کام کر رہے تھے مگر ونڈوز 7 میں نہیں
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
مارکیٹ سے ڈرائیورز کی ایک دو ” DVD“لائیں ،ان شاء اللہ کوئی نہ کوئی ڈرائیور کام کرے گا۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اسلام و علیکم دوستوں
ابھی موجودہ وقت میں میرے پاس
lenovo ibm
model,,,q45
core 2 due
کا سسٹم ہے اسمیں ونڈوز ایکس پی سروس پیک3 انسٹال نہیں ہو رہی تو میں نے ونڈوز 7 انسٹال کی ہے ونڈوز 7 کی انسٹالیشن کے بعد اس سسٹم میں بلٹن اسپیکر چل نہیں رہا اگر ہیڈ فون لگائیں جائیں توہیڈ فون کام کرتیں ہیں اور جب ہیڈ فون کی پن سسٹم سے نکال دیں تو ٹاسک بار میں موجود والیم کے آئیکون اسپیکر پر کراس کا نشان آجاتا ہے ،،،پلیز ونڈوز 7 میں سسٹم میں موجود بلٹن اسپیکر کو چلانے کا کوئی حل بتایا جائے
شکریہ
والسلام ،، ایم اسلم اوڈراجپوت
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کل جب میں آفس پہنچا تو ٹیبل پر ایک نیا سسٹم موجود تھاLenovo کا core i5 ۔ جس پر پہلے سے اوریجنل ونڈوز سیون انسٹال تھی۔ مگر اُس کا انٹرنل سپیکر کام نہیں کررہا تھا۔ ہائی ڈیفینشن آڈیوکے دو ڈرائیورزبیک وقت انسٹال تھے۔ ایک کو ان انسٹال کیا مگر بات نہ بنی پھر دوسرے کو ان انسٹال کیا تو سپیکر والے آئکان پر کراس کا نشان آگیا۔ پھر ونڈوز میں موجود مائیکرو سوفٹ ہائی ڈیفینیشن آڈیو ڈرائیور کو انسٹال کیا تو کراس غائب ہوگیا۔ مگر پھر بھی انٹرنل سپیکر کام نہیں کررہا تھا۔ میرے پاس اُس وقت کوئی ایکسٹرنل ایمپلی فائیر موجود نہیں تھا اس لیے مزید چیک نہیں کرسکا۔
 

وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
جزاک اللہ ڈرائیور کا لنک دینے کا
مگر
افاقہ نہیں ہوا مرض جوں کا تو برقرار ہے
-----------
پھر یہ چیک کر لیں کہ بایوز میں جا کر کے وہاں سے بلٹ ان سپکیر آف یا ڈس ایبل تو نہیں ، اسے این ایبل یا آن کر دیں ،
 

وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
اور مزید اگر مسئلہ حل نہ ہو تو کنٹرول پینل میں جا کر ساونڈ پراپرٹیز میں جائیں ، وہاں آڈیو ٹیب میں جا کر ڈیفالٹ پلے بیک ڈیوائس چیک کریں اگر ایک سے زیادہ لسٹ میں ہیں تو باری باری سلیکٹ کر کے آواز چیک کر لیں ، اگر والیم کنٹرول میں پی سی سپکیر پر ٹک نہیں لگا ہوا تو ٹک بھی لگا لیں ،
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج ایکسٹرنل سپیکر لے کر آنے تھے، لیکن صبح جلدی میں کہیں اور جانا پڑ گیا تو لانا بھول گیا۔۔خیر۔۔
آفس پہنچ کر دوبارہ طبع آزمائی کی مگر نتیجہ بے سود رہا۔۔
ذہن کے کسی گوشے میں ایک بات کھٹک رہی تھی، اُس کی تصدیق و تردید کے لیے جب کمپیوٹر کو کھول کر دیکھا اور بغور معائنہ کیا تو اندر بلٹن ان سپیکر ہی موجود نہ تھا۔۔ابتسامہ۔۔
پھر ایک دوست سے بات کی تو اُس نے کہا کے ان ٹاور ٹائپ سسٹمز کے اندر عموما بلٹن سپیکر نہیں لگے ہوتے، لیکن لگانے کی پرویژن ہوتی ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، بلٹن سپیکر لگانے سے آڈیو والا معاملہ حل ہوگیا ہے۔ اور ایکسٹرنل ایمپلی فائر سپیکر بھی لگا کر چیک کرلیے ہیں۔
 
Top