محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
اختتامیہ جملہ کن کی طرف منسوب کیا هے!؟
اپنا انداز بدل لو ۔ جوابات دینا بهی اپنے اوپر فرض ہی سمجها کروسارے تھریڈ کو غور سے پڑھا کرو پھر بحث کیا کرو۔
آپ نے تو صرف بحث برائے بحث کرنی ہے اور خلط مبحث کرکے بات کو الجھانا مقصود ہے اور اس مقصد کے لئے چند ایک اشخاص ڈیوٹی دیتے ہیں۔ اس فورم کے چیدہ چیدہ معزز حضرات اکثر و بیتر معقول بت کرتے اور خواہ مخواۃ کی بحث نہیں کرتے۔
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹےکنویں سے باہر آؤ۔
کیا اپنا انداز @عدیل سلفی جیسا اپنا لوں؟اپنا انداز بدل لو ۔
مرچیں لگ گئی ہیں بڑے میاں کو :)کیا اپنا انداز @عدیل سلفی جیسا اپنا لوں؟
محترم -رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک منفرد کی نماز کی قبولیت کی حد کی تفصیل ذکر فرما دی اس سے کسی کو اختلاف کرنا جائز نہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بارہ سو سال بعد ایک طبقہ ایسا اٹھا جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کے خلاف نعرہ بلند کیا اور باجماعت نماز میں بھی کچھ امور کو مقتدی پر بھی لازم قرار دے دیا جس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منفرد کو بھی حکم نہ دیا۔