محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
نہیں بھائی، معذرت کس بات کی؟ آپ نے بالکل درست بات کی، میں نے اس آدمی میں تین باتیں دیکھی ہیں۔کیونکہ آپ کا مقصد صرف اور صرف شور کرنا اور یہ باور کرواناہےکہ یہاں کوئی بہرام صاحب ہیں ۔اس لیے آپ کو یہ غرض نہیں کہ آپ موضوع سے متعلق کچھ کہہ رہے ہیں کہ نہیں ۔
صرف شور شور شور ۔۔۔ اب اتنے فارغ نہیں ہیں کہ آگے سے ہم بھی وہی طوفان شروع کردیں ۔ ویسے بھی کچھ مخلوقات ایسی ہیں جب وہ شور کرنا شروع کردیں تو ہر کوئی دامن بچا کر نکلنے کی فکر کرتا ہے ۔ آگے سے اسی سُر میں جواب دینا اشرف المخلوقات انسان کے لائق نہیں ۔
محمد ارسلان بھائی آپ کی طرف سے شروع کردہ ’’ لڑی ‘‘ کو غیر متعلقہ بات سے متأثر کیا اس کے لیے معذرت ۔
1) یہ اس فرقے سے تعلق رکھتا ہے جو تحریف قرآن کے قائل ہیں، اسی لئے یہ مسلمانوں کی تکفیر کرتا ہے اور قرآن و حدیث کی تعلیمات کو مسخ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
2) یہ جس طرح صحابہ کا دشمن ہے، دور حاضر میں اہل سنت والجماعت اہلحدیث کا بھی دشمن ہے، اسی لئے اس پر کوئی بات اثر نہیں کرتی، شاید قبول حق کی استعداد ختم ہو چکی ہے۔ اللہ اسے ہدایت عطا فرمائے آمین
3) تیسرا یہ کوشش کر کے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی تنقیص کا پہلو ڈھونڈتا ہے، اس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بریلویوں سے ملا کر گستاخی کی ہے، جس پر اسے ذرا بھر شرم نہیں آئی، یہ شخص کہتا ہے کہ جس طرح حضرت علی رضی اللہ عنہ جیسی موحد شخصیت کو کافر کہنے والے خارجی ہیں، اسی طرح قبر پرست، مشرک ، بدعتی بریلویوں کو بے نقاب کرنے والے بھی خارجی ہیں۔
اسی لئے اس سے مزید بحث کرنا فضول ہے، کیونکہ یہ اس وقت بھاگنے لگ جاتا ہے جب اس سے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا فہم پوچھا جائے۔
اسے کہہ دینا چاہئے
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ