• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وھابیہ کی تیسری عید کہاں سے آئی ؟

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
یہ یوم الوطنی کون سی آیت یا حدیث سے ثابت ہے؟یا بدعت ہے؟
محترم رانا خلیل بھائی۔سوال تو یہ ہے کہ کیا سعودی عرب والے یا یوم الوطنی منانے والے ممالک اس کو ثواب سمجھ کر مناتے ہیں یا دین کا حصہ سمجھ کر مناتے ہیں ؟یہ سوال آپ سعودیہ یا یوم الوطنی منانے والوں سے ضرور کریں آپ کا حق بنتا ہے۔لیکن آپ بھی بتادیں۔کہ آ پ میلاد کو ثواب سمجھ کر بلکہ دین کا حصہ سمجھ کر مناتے ہیں یا نہیں؟
 
شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
94
پوائنٹ
63

میلاد کو ثواب سمجھ کر بلکہ دین کا حصہ سمجھ کر مناتے ہیں ،اور نا منانے والے کو شیطان کہتے ہیں ۔(یہ حضرات)
 
شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
94
پوائنٹ
63
sunnat me darmiyani chal chalna bidat me koshish karne se bahut behter hai
سنن دارمی:جلد اول:حدیث نمبر 219 حدیث موقوف
حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں سنت معمول کے مطابق عمل کرنا بدعت میں کوشش کرنے سے زیادہ بہتر ہے۔
أخبرنا موسى بن خالد حدثنا عيسى بن يونس عن الأعمش عن عمارة ومالك بن الحارث عن عبد الرحمن بن يزيد عن عبد الله قال القصد في السنة خير من الاجتهاد في البدعة
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
قابل غور بات ۔۔۔!!! ۔۔۔ توجہ فرمائیں

اگر سعودی شہری غلط حرکت کرتا ہے تو وہ ہمارے لئے
باعث دلیل نہیں بلکہ ہم اسے ڈنکے کی چوٹ پر غلط کہتے ہیں۔
جب ہم اہل ِ بدعہ کا رد اور تنقید کرتے ہیں کہ قبر والوں سے مانگنا شرک
ہے اور مزارات پر خرافات کرنا یہ سب غلط ہے تو اہل بدعہ ہمیں کسی
سعودی شہری کی تصاویر اٹھا کر دکھادیتے ہیں کہ یہ دیکھو یہ کیا کر رہے ہیں
یہ ناچ رہے ہیں ۔یہ وطنی کا جشن منا رہے ہیں۔وغیرہ وغیرہ

بھائی وہ اگر غلط کریں تو ہم انہیں غلط کہتے ہیں ہمارے لئے وہ حجت نہیں

ہمارے لئے حجت اللہ کا قرآن اور رسول ﷺ کا فرمان ہے۔

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
آپ انہیں بدعتی کہنے سے کیوں کترارہے ہیں؟جب وہ بدعت کا ارتکاب کرتے ہیں تو بدعتی کہو، وہاں کے علماء ،مفتی اور حرمین کے امام ہر سال یوم الوطنی یا عید الوطنی منانے پر راضی ہیں ،تو بدعت پر راضی رہنے والے کو کیا کہا جائے گا؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
دينى تہوار و جشن

برائے مہربانى مجھے اسلام ميں دينى تہوار اور جشن كے متعلق بتائيں ؟

الحمد للہ:

ہم مسلمانوں كے ہاں صرف عيد الفطر اور عيد الاضحى كے دو تہوار ہيں اس كے علاوہ كوئى اور تہوار نہيں، ان تہواروں ميں ہم فرحت و خوشى اور سرور كا اظہار كرتے ہيں، اور اہل و عيال كو مباركباد ديتے ہيں، بلكہ اس سے بھى بڑھ ان تہواروں ميں اللہ تعالى بڑائى ميں حمد تكبير كى صدائيں بلند كى جاتى اور نماز عيد ادا كرتے ہيں.

اس كے علاوہ ہمارے ہاں سال بھر ميں كوئى ايسا جشن اور تہوار نہيں جو معين ہو، ليكن اس كے علاوہ شريعت اسلاميہ نے كچھ ايسے خوشى كےموقع ركھے ہيں جس ميں كھانا كھلانا مثلا نكاح اور شادى اور بچے كا عقيقہ كرنا، ليكن اس كے ليے سال ميں كوئى دن مقرر نہيں بلكہ ہر مسلمان كى زندگى ميں ايسا دن آنے كى مناسبت كے موقع پر ہوتا ہے.

واللہ اعلم .

الشيخ محمد صالح المنجد

http://islamqa.info/ur/486
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
آپ انہیں بدعتی کہنے سے کیوں کترارہے ہیں؟جب وہ بدعت کا ارتکاب کرتے ہیں تو بدعتی کہو، وہاں کے علماء ،مفتی اور حرمین کے امام ہر سال یوم الوطنی یا عید الوطنی منانے پر راضی ہیں ،تو بدعت پر راضی رہنے والے کو کیا کہا جائے گا؟
آپ کو کتنی دفعہ جواب ملے گا تو آپ بات سمجھ سکیں گے؟
عید الوطنی یا یوم الوطنی ہمارے چودہ اگست کی طرح کا ایک دنیاوی تہوار ہے۔ اس کو چونکہ دین کوئی نہیں سمجھتا۔ لہٰذا یہ بدعت کی تعریف کے ذیل میں نہیں آتا۔ نہ یہ عمل بدعت اور نہ اس کو کرنے والے بدعتی۔
لیکن عید میلاد النبی کو چونکہ دین بلکہ دین کا انتہائی اہم جزو سمجھا جاتا ہے، نہ منانے والوں کو شیطان سے تشبیہ دی جاتی ہے۔ اور منانے والے اس عید کو دیگر دونوں دینی تہواروں عید الفطر اور عید الاضحیٰ سے افضل و اولیٰ سمجھتے ہیں۔ لہٰذا ایسی عید استحباب کے دائرے سے بھی باہر نکل کر بدعت کے دائرے میں آ جاتی ہے۔

درج بالا وضاحت کے بعد آپ کو کیا اختلاف ہے اس پر بات کیجئے ۔
 
khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
جناب محمد شاکر صاحب کہیں آ پ محمد شاکر اعوان تو نہیں؟ آپ تو غالباََ کراچی میں ہوتے تھے ؟ خیر بہ ہر حال بدعت پر ہمارا موقف درج ذیل ہے :
bidat.jpg
2.jpg
3.jpg
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جناب محمد شاکر صاحب کہیں آ پ محمد شاکر اعوان تو نہیں؟ آپ تو غالباََ کراچی میں ہوتے تھے ؟ خیر بہ ہر حال بدعت پر ہمارا موقف درج ذیل ہے
جی میں پہلے کراچی میں ہی تھا۔ آپ سے ای میل پر کافی عرصہ قبل بات چیت رہی تھی۔ ان دنوں جدہ میں ہوتا ہوں۔
میں بھی یہی عرض کر رہا تھا کہ اتنے سارے دھاگوں میں جو گفتگو چل رہی ہے اس کا نتیجہ نکلنا ممکن ہی نہیں جب تک بدعت کی تعریف پر ہم متفق نہ ہوں۔ اصل مسئلہ اصولی ہے ، آپ امرنا سے مراد احکام شریعت سمجھتے ہیں۔ ہم امرنا سے دین یا شریعت مراد لیتے ہیں۔ آپ دینی و دنیاوی میں تقسیم کے قائل نہیں۔ ہم اس کے قائل ہیں۔ آپ بدعت سے فقط حکم کی تبدیلی مراد لیتے ہیں، ہم دین میں اضافہ سمجھتے ہیں۔
اس پر علیحدہ دھاگا بنا کر وہاں گفتگو کر لیجئے۔ تاکہ یہ بنیادی باتیں حل ہوں۔ پھر اس کی تطبیق کا مرحلہ آسان ہو جائے گا۔
 
درست بات
 
Top