السلام علیکم ایتھے آؤ نا ذرا وہابیو! ، مفتی صاحب نے بیٹھے بیٹھے وہابیوں کے دانت کھٹے کر دئے ہیں اور ناقابل تردید دلائل اور عرق ریزی سے وہابیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا ڈالی ہے ۔ ہن آکھو اے وی شرک او وی شرک
بھائی لوگو ، آپس کی بات ہے ایسے تجاہل عارفانہ والے فتوی اسی ویب سائیٹ پر ہی کیوں ہیں ؟ سکرین شاٹ ویکھو تے دسو مینو
یہ جاہلانہ بات تو آپ اور آپ کے مفتی نے کی ہے - ذرا بھی شرم نہیں آئ نبی کرم صل الله علیہ و آ لہ ؛وسلم پر بہتان باندھتے ہوے -
الله رب العزت کے مقصد ہی نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کو نبی بنا کر بھیجنے کا یہ تھا کہ اس خود ساختہ وسیلے کی بدعت کو ختم کیا جائے -
قرآن میں ہے کہ مشرکین مکہ کہتے تھے -
وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ مَا نَعْبُدُهُمْ إِلَّا لِيُقَرِّبُونَا إِلَى اللَّهِ زُلْفَىٰ سوره الزمر ٣
جنہوں نے اس کے سوا اور کارساز بنا لیے ہیں (کہتے ہیں) ہم ان کی عبادت نہیں کرتے مگر اس لیے کہ وہ ہمیں الله سے قریب کر دیں بے -
اور آج کے مشرک زدہ لوگ بھی یہی کہتے ہیں کہ مانگتے تو ہم صرف الله سے ہیں لیکن مقرب ہستیوں (انبیاء و صالحین) کو وسیلہ بنا کر مانگتے ہیں -
وہ مشرکین کہتے تھے -
وَيَقُولُونَ هَٰؤُلَاءِ شُفَعَاؤُنَا عِنْدَ اللَّهِ - سوره یونس ١٨
اور کہتے ہیں الله کے ہاں یہ ہمارے سفارشی ہیں -
اور آج کے مشرک زدہ لوگ بھی یہی کہتے نظر آتے ہیں - ان کے اولیا ء الله کے پاس ہمارے سفارشی ہیں -
وہ مشرکین مانتے تھے کہ الله ہی اصل رازق ہے -
قُلْ مَنْ يَرْزُقُكُمْ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ أَمَّنْ يَمْلِكُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَمَنْ يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ وَمَنْ يُدَبِّرُ الْأَمْرَ ۚ فَسَيَقُولُونَ اللَّهُ ۚ فَقُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ سوره یونس ٣١
کہو تمہیں آسمان اور زمین سے کون روزی دیتا ہے یا کانوں اور آنکھوں کا کون مالک ہے اور زندہ کو مردہ سے کون نکلتا ہے اور مردہ کو زندہ سے کون نکلتا ہے اور سب کاموں کا کون انتظام کرتا ہے سو کہیں گے کہ اللہ تو کہہ دو کہ پھر (اللہ)سے کیوں نہیں ڈرتے-
اور آج کے مشرک زدہ لوگ بھی یہی کہتے ہیں-کہ رازق تو الله ہے لیکن رزق ہمیں اپنے بزرگوں کے وسیلے سے ملتا ہے-
اب فیصلہ آپ خود کرلیں کے جاہل کون ہے ؟؟؟ وہ وہابی جو صرف الله ہی سے براہ راست مانگنے کے قائل ہیں یا یہ مشرک زدہ لوگ جو اپنے باطل نظریات کا ذریے اپنے وسیلوں کو جائز قرار دینے کی لاحاصل سعی میں لگے رہتے ہیں ؟؟؟-