الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے ایک ویب ٹی وی سروس کا آغاذ کیا ہے جو سپیشل پرسنز کے لیے ہے ضرورت پڑنے پر میں لنک بھی داے سکتا ہوں اگر یہ دھاگہ ک قابل قبول ہے تو میری مزید رہنمائی اور مدد کریں اس میوزک نہیں ہو گا
اس میں ایسے پروگرام ہوں گے جس سے سپیشل پرسنز کچھ سیکھ سکیں جیسے کمپیوٹرز کلاسز ، ہفتہ اور اتوار نعت کی دد گھنٹے کی کلاسز شام چھ تا آٹھ مزید کام ہو رہا ہے آپ کی راے چاہیے شکریہ