• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

''ویلنٹائن ڈے''

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95

''ویلنٹائن ڈے'' پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور آپ لوگ پڑھتے آئے ہیں اور بہت سے لوگوں کو یہ اعتراض اور تعجب ہوگا کہ آخر اس پر لکھنے کی کیا ضرورت ہے اب تو ہر آدمی جانتا ہے لیکن الله تعالى نے قرآن میں فرما دیا ہے کہ :

وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِينَ
[سورة الذاريات: 55]

ترجمہ: اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی-

آپ غور کریں کہ قرآن مجید میں سورہ فاتحہ سے لیکر کے سورہ الناس تک توحید کی تعلیم اور شرک اور مشرکین سے برأت کا ذکر ہے، وجہ کیا ہے! وجہ یہ ہے کہ اسکی اہمیت اور لوگوں کے اس میں کثرت سے واقع ہونے کی وجہ سے بار بار ذکر کیا گیا ہے ورنہ ایک بار بیان کر دینا کافی تھا لیکن بار بار کیوں؟ وہ اس لئے کہ اسکی اہمیت لوگوں میں کم ہوتی جا رہی ہے کچھ لوگ تو یہ سمجھتے ہیں کہ ایک بار ''ویلنٹائن ڈے'' پر فوٹو والی پوسٹ بنا دی اسکے بعد ہماری ذمداری ختم نہیں بلکہ بار بار اور جتنا ہو سکیں اور جس طرح سے ہو سکے لوگوں کو روکیں اور بدقسمتی سے ہمارے ہی کچھ لوگ اسکو برا نہیں سمجھتے اور خود لوگوں کو اس سے روکنے والے ایک دوسرے کو اس خباثت والے تہوار کو ایک دوسرے سے وش کرتے ہوئے نظر آتے ہیں-

''ویلنٹائن ڈے'' چند سال پہلے اس کے بارے میں بہت سے مسلم ممالک اس فتنے کے بارے میں نہیں جانتے تھے یہاں تک کہ بہت سے پسماندہ ملک کے عیسائی بھی نہیں جانتے تھے مگر آج اس فتنے کے بارے میں مسلمان اس قدر ملوث ہیں کہ لگتا ہی نہیں کہ یہ ایک عیسائیوں کا ایک فتنہ پرور تہوار ہے-

بلکہ ہم لوگوں کو اس کی خباثتوں بارے میں فیس بک پر آنے کے بعد پتا چلا کہ ''ویلنٹائن ڈے'' نام کی بھی کوئی چیز ہے اس سے پہلے ہم صرف سنتے تھے-

آج اگر ہم اپنے مسلم معاشرے پر ایک اچکتی ہوئی نگاہ ڈالیں تو بے شمار فتنوں کے آثار ہمارے اندر نظر آئیں گے انہیں میں سے ایک فتنہ ''ویلنٹائن ڈے'' کا ہے جسکی نشاندہی ہمارے نبی صلی الله عليہ وسلم نے کیا تھا:

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم لوگ پہلی امتوں کے طریقوں کی قدم بقدم پیروی کرو گے یہاں تک کہ اگر وہ لوگ کسی ساہنہ کے سوراخ میں داخل ہوئے تو تم بھی اس میں داخل ہو گے۔ ہم نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آپ کی مراد پہلی امتوں سے یہود و نصاریٰ ہیں؟ آپ نے فرمایا کون ہو سکتا ہے؟
صحیح بخاری حدیث نمبر ٣٤٥٦

بعض لوگ کہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا ہی فرما ہی دیا تو ہم بچنے کی کوشش ہی کیوں کریں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتا ہی دیا ہے کہ امت تہتر فرقوں میں بٹیگی تو بٹ ہی جائيگی لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ مقصد نہیں بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصد ان چیزوں سے یہ ہے کہ اے الله کے بندے اے اپنے عاقبت پر حریص انسان اور اے الله سے ڈرنے والے تجھے ان کاموں سے حتى الامكان بچنا چاہیے کہیں ایسا نہ ہو کہ تو ان منحوس لوگوں میں سے ہو جائے جو تم کو ان تہتر فرقوں میں بانٹ دے یا تم ان کاموں میں ملوث نہ ہو جائے جیسا کہ آج لوگ ''ویلنٹائن ڈے'' میں ملوث ہیں یہ مقصد ہے ''ویلنٹائن ڈے'' کے بیان کرنے کا اس بات کو آپ مثال سے سمجھیئے-

آپ کہیں جا رہے ہیں اور راستے میں کیچڑ ہی کیچڑ ہے گندگی ہی گندگی ہے اگر آپ اسی راستے سے نہیں جائینگے تو آپ اپنی منزل تک نہیں پہونچ پائیں گے تو آپ کیا کرینگے؟ آپ بے دھڑک کودتے ہوئے کیچڑ اور گندگی میں چلے جائیں گے؟ نہیں بلکہ آپ حتى الامكان یہ کوشش کرینگے کہ آپ اپنے کو بچاتے ہوئے جائینگے کہ کتنی کم گندگی آپکو اور آپکے کپڑوں کو لگے-

ایک دوسری مثال کہ کسی کا بھائی یا والد بیمار ہو یا گھر کا کوئی افراد بیمار ہو اور ڈاکٹر جواب دے دیتا ہے کہ اسکا کوئی علاج نہیں ہے تو اب آپ انھیں گھر لاکر کے بیٹھ جائینگے کچھ کرینگے نہیں؟ بلکہ آپ آخری وقت تک کوشش کرینگے کہ اگر بیماری کا علاج نہ ہو تو کم سے کم اس بیماری میں جو تکلیف مریض کو پہونچ رہی ہے اس میں کمی تو ہو جائے-

یہی مطلب ان حدیثوں کا ہے کہ اگر آپ بچ نہیں سکتے تو ہم کم سے کم کسی فتنے میں ملوث ہونے کی کوشش بھی نہ کریں -

''ویلنٹائن ڈے'' منانے والے اور وش کرنے والے ہمارے مسلمان بھائی اس بات کا خیال ضرور رکھیں کہ جو جیسا کرتا ہے اس کے ساتھ بھی ویسا ہی ہوتا ہے اگر آپ آج ''ویلنٹائن ڈے'' کے دن کسی کی بیٹی یا بہن کی آبررو پر ہاتھ ڈالا تو کل کے دن ہو سکتا ہے کہ آپکی بہن اور بیٹیوں پر کوئی ہاتھ ڈالے -

ایک قول بہت مشہور ہے جو کہ امام شافعي رحمہ الله کا ہے جو کچھ یوں ہے:
إن الزنى دين فإن أقرضته *** كان الوفاء بأهل بيتك فأعلم
زنا ایک قرض ہے ،اگر تو یہ قرض لے گا تو اس کی ادائیگی تیرے گھر والوں سے ہوگی۔

لیکن یاد رکھیں کہ شرعی اعتبار سے ہر شخص اپنے گناہ کا خود ذمہ دار ہے ،اور کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔یعنی کسی کے زنا کا بدلہ کسی دوسرے(ماں ،بہن یا بیٹی) سے نہیں لیا جائے گا۔اس گناہ کا بوجھ اسی پر ہو گا جس نے کیا ہے۔

لیکن یہ حقیقت ہے بلکہ آپ سب لوگ جانتے بھی ہیں ایسا ہوتا ہے اکثر ہوتا ہے بھائی یا باپ کسی کی بیٹی بہن کی عزت سے کھیلتا ہے تو اسکے گھر کی بیٹی بہنوں کے ساتھ دوسرے لوگ کھلتے ہیں چاہے آپ مانیں یا نہ مانیں-

ہمیں چاہیے کہ اس ''ویلنٹائن ڈے'' کے فتنے سے بچیں اور دوسرے کو بھی بچائیں اگر نہیں تو آپ تیار ہو جائیں سزا کے لئے آج اگر آپ کسی کی بہن یا بیٹی کے ساتھ ''ویلنٹائن ڈے'' منا رہے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ کل کے دن اس ''ویلنٹائن ڈے'' بڑا کوئی فتنہ سر اٹھائے اور آپ اپنے بیٹے بیٹیوں اور بہنوں کو اس میں ملوث دیکھیں الله نہ کرے ایسا ہو -

اگر آج آپ نے اپنے اس '' آج '' کو سنوار لیا تو آنے والا کل آپکے لئے خوش آئندہ اور سکون والا ہوگا -

الله ہمیں اور ہماری اولادوں کو اس ''ویلنٹائن ڈے'' کے فتنے سے محفوظ رکھے-​
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جزاک اللہ خیرا
اللہ ہم سبکو عقل سلیم دے ۔ دنیا بہی بہتر دے اور آخرت بہی ۔
آمین
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412

بہت خوب.
محترم آپ کی اس پوسٹ کو رومن اردو میں ترجمہ کر کے شیئر کرنے کی اجازت چاہتا ھوں
 
میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
بہت زبردست مولانا۔۔۔جزاک اللہ خیرا

abulwafa

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 22، 2015
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
►VALENTINE'S DAY►
(BEHAYAYI AUR BESHARMI KA EK AALAMI FESTIVAL)

Valentine's Day manana ALLAH ke Azaab ko Dawat dena hai.

★Allah Taala Quran Majeed mein Farmaate hain :-
Jo Log ye Chahte hain ki Musalmaano (Momino) mein Behayayi Phaile, Unke liye Duniya aur Akhirat mein Dardnaak Azaab hai.

Surah Noor
Surah Number - 24
Aayat Number - 19

Hum sab Jaante hain ki Valentine's Day Yahood-o-Nasara ka amal hai, Allah ke Rasool Sallallaho Alaihe Wasallam ne Kabhi iski Taleem nahi diya, Phir bhi Kuch Na-Samajh Musalmaan Yahood-o-Nasara ki Nakal karte huye Valentine's Day Manate hain

★Jiske baare me Muhammad Sallallaho Alaihe Wasallam ne Farmaaya :-
Jisne jis Qaum (Religion) ke Tarike ko ikhteyaar kiya, Wo unhi me se hoga
.
Sunan Abu Dawood
Hadees Number - 3512

★Quran mein Allah Taala ye bhi Farmaate hain:-

Khabees ( Yaani Na-Paak) Auraten Khabees Mardo ke liye hain aur Khabees Mard Khabees Auraton ke liye hain, aur Pakiza Auraten Pakiza Mardo ke liye hain aur Pakiza Mard Pakiza Auraton ke liye hain.

Surah Noor
Surah Number - 24
Aayat Number - 26

Bahut se log ye bhi kahte hain ki Duniya me itne saare log manate hain, kya itne saare log Galat hain ❓

★Jabki Allah Ne Quran me Saaf Saaf farmaya diya hai :-

Aksar log jo Zameen par abaad hain wo GUMRAH hain, Agar tum Unka kaha maan loge to wo tumhe Allah ka Raasta Bhula denge.

Surah Anaam
Surah Number - 06
Aayat Number - 116

Isliye Musalmaano se Muaddabana guzarish hai ki Besharmi aur Behayayi ke is Festival ko Celebrate na karen Aur Apne aapko Azaab-e-Elaahi se bachayen.

Kyuki 1️⃣4️⃣February ko kisi ki Beti aur Bahan ko Date dene se pahle ye Mat bhoolna ki Tum bhi Kisi Ladki ke Bhai aur Baap ho.

Aakhir me Allah se dua hai ki Allah Hamari Bahno aur Betiyon ki Azmaton ko mehfooz rakhe.

AAMEEN YA RABBUL AALAMEEN!

►PLS SHARE ►
 
Top