Muhammad Waqas
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 12، 2011
- پیغامات
- 356
- ری ایکشن اسکور
- 1,597
- پوائنٹ
- 139
میں نے آپ سے پہلے بھی عرض کی تھی دلیل کے ساتھ بات کریں اور دلیل سے ہی جواب دیں مگر کیا کریں انسان منکر حدیث بنتا ہی تب ہے جب اس کی عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے۔۔
قٖرآن سے ثابت کریں جو پوچھا گیا ہے۔
ایک منکر حدیث کی کیا مجال جو ایک حدیث کو ماننے والے سے شہادتیں طلب کرتا پھرے؟
میں الحمدللہ قرآن کے ساتھ حدیث کو بھی مانتا ہوں لہذا "صرف ٖ قرآن" سے دلیل آپ ہی کو دینا ہے چاہے کچھ کر لیں۔
آپ کی بے بسی کا خوب اندازہ ہو رہا ہے جو دعوے کیے تھے سب سہانے خواب ہی نکلے اور خواب دیکھنے پر تو پابندی ہے نہیں۔
آپ کیا گفتگو کریں گے، دیگر تھریڈز میں تو آپ قرآن کو ثابت نہیں کرسکے کہ یہ وہی قرآن ہے جو اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کیا تھا؟؟؟
آپ تو پنجابی کی اس ضرب المثل کا ہو بہو مصداق بن چکے ہیں کُکڑ مٹی پھولے ،اپنے اُتے ہی پائے
خوابوں کی دنیا سے حقیقت کی دنیا میں قدم رکھ لیں ذرا تا کہ آپ کو پتہ چلے کہ جناب کی تو وہ آنکھیں ہی نہیں ہیں جو حق اور باطل میں تفریق کر سکیں۔۔۔عینک تو بہت دور کی بات ہے۔صرف کہ دینے سو جواب نہیں دیئے جاتے۔ذرا گذشتہ پوسٹس پر پھر سے طائرانہ نگاہ ڈالیں اور شرم سے۔۔۔۔۔۔سب سوالات کے جواب دے چکا ہوں۔ شاید آپ نے غلط نمبر کی عینک لگائی ہوئی ھے۔
سوال پر سوال کرنے کی آپ کو شاید کوئی خاص بیماری ہے۔اس کی بھی وجہ انکار حدیث ہی ہے۔پہلے آپ یہ گواہی دیں کہ آپ یہ نہیں مانتے کہ اللہ کی صفات لا محدود ہیں اور انسان کی محدود۔
اگر آپ کا ایمان اس کے بر عکس ھے تو آپ کا سوال ہی جھوٹا ہوجائے گا۔
قٖرآن سے ثابت کریں جو پوچھا گیا ہے۔
آپ کوئی قاضی نہیں ہیں جو شہادتیں طلب کر رہیے ہیں ۔جتنا پوچھا جاتا ہے اس کا جواب تو قرآن سے دیا نہیں جاتا اور لگے ہیں جناب شہادتیں طلب کرنے۔آپ یہ شہادت دیں کہ " اللہ نے اپنی فطرت پر انسان کو فطر نہیں کیا ھے۔" پھر آپ کا سوال بنے گا۔
ایک منکر حدیث کی کیا مجال جو ایک حدیث کو ماننے والے سے شہادتیں طلب کرتا پھرے؟
"صرف ٖقرآن" کو آپ ہی مانتے ہیں جس کے بارے میں کئی بار آپ کو بتا چکا ہوں۔محترم کیا قران سے ثابت کرنا آپ کی بھی اتنی ہی ذمّہ داری نہیں، جتنی کے میری ھے؟
میں الحمدللہ قرآن کے ساتھ حدیث کو بھی مانتا ہوں لہذا "صرف ٖ قرآن" سے دلیل آپ ہی کو دینا ہے چاہے کچھ کر لیں۔
آپ کو ہمیشہ غلط ہی لگا ہے۔کیونکہ تعصب انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بالکل ختم کر دیتا ہے۔مجھے آپ کی باتوں سے ایسا لگ رہا ھے کی میں کسی منکر قران سے گفتگو کررہا ہوں، جو سر توڑ کوشش کررہا ھے کہ
اللہ کی کتاب میں اسکے زعم کے مطابق اسکے سوالات کے جوابات نہیں ہیں۔
آپ کو اگر مگر میں جانے کا بہت شوق ہے۔میں جو سمجھتا ہوں اللہ بہتر جانتا ہے۔داراصل آپ کے پاس وہ فہم اور صلاحیت ہی موجود نہیں جو فریق مخالف کی بات ہی سمجھ سکے،جواب دینا تو دور کی بات ہے۔اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کے سوالات کے جوابات قران میں نہیں ہیں، تو برملا اسکا اظہار کریں، کہ اللہ کی کتاب، آپ کے
مطابق آپ کے سوالات کے جوابات دینے سے قاصر ھے (نعوذباللہ)- اگر جوابات موجود ہیں، تو آپ کے سوالات باطل ہیں۔
آپ کی بے بسی کا خوب اندازہ ہو رہا ہے جو دعوے کیے تھے سب سہانے خواب ہی نکلے اور خواب دیکھنے پر تو پابندی ہے نہیں۔
یہ تو اپنی کیفیت بیان کردی جناب غیر مسلم (صاحب!)کیا آپ اللہ کی کتاب کو مکمل کتاب نہیں سمجھتے؟ اگر نہیں سمجھتے تو آپ سے گفتگو اس طرح کی جائے گی جس طرح
غیر مسلم سے کی جاتی ھے۔