• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویڈیو ٹیوٹوریل کے لیے سافٹ ویئرز

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
کچھ دن پہلے یہ آرٹیکل پڑھا اور اس کا لنک محفوظ کر لیا،
اس پر بھی سکرین کیپچر سوفٹ وئیر کا ذکر ہے۔
سوفٹوئیر تو یہ اچھا ہے مگر مفت نہیں ہے ۔ 30 ڈالر کا ہے ۔ جو ورژن یہ بتارہے ہیں وہ ایولوشن ورژن ہے ۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
سوفٹوئیر تو یہ اچھا ہے مگر مفت نہیں ہے ۔ 30 ڈالر کا ہے ۔ جو ورژن یہ بتارہے ہیں وہ ایولوشن ورژن ہے ۔
http://www.computingpk.com/acethinker-screen-grab-pro-giveaway/

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
ویب ایڈمنسٹریشن سے متعلق احباب کیلیے عمدہ ایپلیکیشن

ٹیوٹوریلز وغیرہ بنانے کیلیے کارآمد...

مظاہر امیر بھائی اس لنک پر لکھا ہے کہ کمپیوٹنگ کا ٹوکن استعمال کرتے ہوئے فری حاصل کیا جاسکتا ہے. واللہ اعلم

میرا رب اللہ ہے.
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
مظاہر امیر بھائی اس لنک پر لکھا ہے کہ کمپیوٹنگ کا ٹوکن استعمال کرتے ہوئے فری حاصل کیا جاسکتا ہے. واللہ اعلم
میرے پاس یہ انسٹال ہو گیا ہے،
وہ ٹوکن کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے ؟
اس کو ایسے ستعمال کریں گے کہ سب سے پہلے آپ اس لنک کو اوپن کیجئے
http://acethinker.com/giveaway
آپ کے پاس یہ سائٹ اوپن ہو گی یہاں آپ نے پہلے ٹیکسٹ بوکس میں ComputingPK لکھنا ہے۔
اور دوسرے میں آپ نے اپنا ای میل ایڈریس لکھنا ہے۔

اس ای میل پر آپ کو اس کا لائسنس کوڈ مل جائے گا، تقریبا ایک دو گھنٹے بعد۔
لیکن یہ صرف ایک سال کے لیے ایکٹیو ہو گا۔
مجھے جو ای میل آئی وہ یہ ہے۔ اور میرا سکرین ریکارڈر ایکٹیو ہو چکا ہے۔
 
Top