مون لائیٹ آفریدی
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 30، 2011
- پیغامات
- 640
- ری ایکشن اسکور
- 409
- پوائنٹ
- 127
میں انٹی وائرس استعمال نہیں کرتا ، اس لیے ابھی تک مجھے کوئی مسئلہ سامنا نہیں کرنا پڑا ۔ الحمدلِلہ ۔
یہ انٹی وائرس ، انٹلیجنس کے ساتھ ساتھ تھوڑا سا بے وقوف بھی ہے ، اس لیے کہ کبھی کبھار کارآمد چیزوں کوبھی ڈیلیٹ کردیتا ہے یا اس کو خطرناک تصور کردیتا ہے۔
سسٹم کو بہت زیادہ سست کردیتا ہے ۔ اس کی مثال کچھ یوں دی جاسکتی ہے ۔ یہاں پشاور میں جس جگہ پر فوجیوں کی ناکہ بندیاں ہیں وہاں پر ٹریفک سلو ہے ۔
اور ان کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہر گاڑی کو روکو ۔ اب اگر کوئی سرکاری ہو یا غیر سرکاری ، یہ اس کو ضرور روکے گا ۔ علی اھذا القیاس ۔