• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویڈیو ٹیوٹوریل کے لیے سافٹ ویئرز

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم آئی ٹی ماہرین صاحبان
گذارش ہے کہ مجھے ایڈوب ان ڈیزائن کی کچھ ویڈیوز بنانی ہیں۔ جیسے جیسے میں کام کرتا ہوں ویسے ویسے ہی ویڈیوز بنانے کے لئے آپ حضرات مجھے کون سا سوفٹ ویئر ایڈوائز کرتے ہیں؟
ویڈیوز لمبی بھی ہوں گی اور ان کا سائز بھی چھوٹا بنانا ہے تاکہ افادہ عام کے لئے محدث فورم پر بھی دی جا سکیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے اور ہم سب کا علم علم نافع بنا دے آمین۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
آپ کا مطلوبہ سافٹ وئیر یہ ہے ۔
AVSVideoRemaker
مجھے تویہ والا پسند ہے ۔ ویڈیو کوالٹی اس کی بہتر ہوتی ہے ۔ اگر رجسٹرڈ کروانا ہو تو یہ یا یہ فائل ڈاؤنلوڈ کریں ۔
اس کے علاوہ ایک مفت سافٹ وئیر یہ srecorder بھی ہے ۔غالباً رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
ویڈیو سائز چھوٹا کرنے کے لیے آپ کو ضرورت ہوگی ۔
AVSVideoConverter ۔ بہترین ہے ۔

 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
آفریدی بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
میں نے یہ سوفٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔
پیچ فائل میں سے پہلی ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکی۔ دوسری ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد پیچ کیا ہے تو اس سے پانچ منٹ کی ویڈیو بنانے کی اجازت مل گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
ان لنکس میں وائرس ھے۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
یہ لے مزید پیچ فائل

2 ۔
میرے پاس یہی فائلیں کام کررہی ہیں ۔ سکرین شاٹ سے پتہ چلتا ہے کہ رجسٹریشن کی مزید ضرورت نہیں ہے ۔اور ہاں پانچ منٹ کیا ، اگر آپ کے پاس بڑا ہارڈڈسک موجود ہو تو کئ گھنٹے سکرین ریکارڈنگ کرسکتے ہیں
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
srecorder کی سائٹ سے کچھ ٹیکسٹ
Does the program contain any viruses and spyware​
The SRecorder software has been checked by the best antivirus systems for unwanted applications and is considered absolutely safe. SRecorder contains no viruses
and spyware that can cause irreparable harm or add difficulties to your PC/laptop operation.

[FONT=Source Sans Pro, Arial]http://srecorder.com/faq#l570[/FONT]​
 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
اس کیلئے سب سے بہترین سافٹ وئیر snagit ہے جو نیٹ سےٹرائل ورژن مل جائے گا
یہ پندرہ دن کیلئے کارآمد ہے، میرے پاس رجسٹرڈ ورژن موجود ہے اسے اپلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں ان شاءاللہ
 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
AVS کو میں نے استعمال کیا ہے اس کا مسئلہ یہ ہے کہ اس میں ویڈیو اور آڈیو میں ہم آہنگی نہیں رہتی۔
 
Top