• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ُپاسوورڈ کی تبدیلی

شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
93
پوائنٹ
85
اسلام و علیکم مجھے اپنا پاسورڈ بھول گیا ہے تبدیل نہیں ہو رہا برائے مہربانی میری مدد کیجئے میں فیس بک کے ذریعے لاگ ان ہوا ہوں شکریہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

تصویر کی مدد سے سمجھنے کی کوشش کریں۔

فیس بک سے لاگ اؤٹ ہو جائیں۔ اور محدث فورم میں جہاں لاگ ان ہوتے ہیں وہاں آپ کو تصویر نمبر 1 کے مطابق نمبر ون پر کلک کریں۔

پھر صفحہ نمبر 2 سامنے آئے گا
اس پر نمبر 1 کے مطابق اپنا ای میل نمبر لکھیں جو رجسٹرڈ ہونے کے وقت دیا تھا،
پھر نمبر 2 کے مطابق جو سوال سامنے آئے اس سوال کا جواب لکھیں،
پھر نمبر 3 پر کلک کریں،
اب تھوڑی دیر بعد اپنا ای میل چیک کریں۔

نیا پاسورڈ ملنے پر آئیندہ بھولنے والے مسئلہ سے چھٹکارہ کے لئے تصویر نمبر 1 کے مطابق نمبر 1 کے نیچے لاگ لکھا ہوا ھے اس کے آگے چھوٹی سی ڈبی میں ایک مرتبہ کلک کر کے لاگ ان ہوں تو محدث فورم جب بھی کھولیں گے لاگ ان نہیں ہونا پڑے گا۔


والسلام
 
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
93
پوائنٹ
85
یہ سب کرنے کے بعد ایرر آ جاتا ہے
محدث فورم [Mohaddis Forum] - ایرر
You did not complete the CAPTCHA verification properly. Please try again.
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

نمبر 1 پر جو لیٹر لکھے ہوئے ہیں انہیں نیچے دئے گئے بکس میں لکھنا ھے، یہ لیٹر پڑھنے قدرے مشکل ہوتے ہیں اگر ایسا ہو تو پھر دو آپشن ہیں۔

نمبر 2 کے مطابق کلک کریں تو وہ لیٹر تبدیل ہو جائیں گے، اور بار بار کلک کر کے دیکھتے جاؤ جو لیٹر آسان لگیں وہ لکھ دو یا

نمبر 3 ہیڈ فون کی مدد سے اس پر کلک کرو تو جو لیٹر لکھے ہوئے ہیں وہ سن کر لکھ سکتے ہو۔

CAPTCHA verification

نوٹ: جب بھی پاسپورڈ بھولنے سے پہلے تین مرتبہ غلط ہونے پر 10 منٹ پہلے تک آپ دوبارہ اس پر کوشش نہیں کر سکتے اور اگر بار بار ایسا کر رہے ہیں تو اس پر چیک کریں وہ بتائے گا کہ 24 گھنٹے یا 72 گھنٹے ۔۔۔۔۔۔ سے پہلے تک آپ دوبارہ ٹرائی نہیں کر سکتے۔

والسلام
 
Top