• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹماٹر مہنگےہیں تو استعمال کرنا چھوڑدیں۔ وزیر خوراک پنجاب کا مشورہ

غزنوی

رکن
شمولیت
جون 21، 2011
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
659
پوائنٹ
76
ٹماٹر مہنگےہیں تو استعمال کرنا چھوڑدیں۔ وزیر خوراک پنجاب کا مشورہ

وزیر خوراک پنجاب اور میاں برادران کے قریبی عزیز بلال یاسین کا کہنا ہے کہ اگر ٹماٹر مہنگے ہیں تو لوگ ٹماٹر استعمال کرنا چھوڑ دیں۔ یہ تو فرانسیسی بادشاہ والی بات ہو گئی کہ گندم نہیں ہے تو بریڈ استعمال کریں۔

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ویسے بے شرمی کی بھی حد ہوتی ہے ، ویسے کوئی ایسا قانون بننا چایے کہ جو کوئی ایسی بات کرے اُس کو ذرا خؤد عام آدمی کی زندگی کی طرح ایک دن گزارنے کی لیے کہنا چاہیے اور وہ تمام آسائشیں ان سے چھین لینی چاہیے جن کے ملنے کے بعد وہ خود سب سے الگ سمجھتا ہے
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
عوام کی بے بسی کا مذاق اڑانا ان کی گھٹی میں شامل ھے۔
ویسے معذرت کے ستاھ ہم عوام بھی ڈھیٹ ہی ہیں ، مل کر ان کا حل نہیں نکالتے ویسے ایک بار مسر کی عوام کی طرح ہم لوگ بھی باہر نکل آئیں تو لگ پتہ جائے ان کو، ہمارے ملک میں مسئلہ میں ہے کہ جس کو تکلیف ہوتی ہے وہی چیختا ہے اور جو تندرست ہے وہ اپنے گھر میں‌مزے کر رہا ہے ، مزہ تبن ہے کہ ایک کو تکلیف ہو اور ہزاروں لوگ چیخ اٹھیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ویسے معذرت کے ستاھ ہم عوام بھی ڈھیٹ ہی ہیں ، مل کر ان کا حل نہیں نکالتے ویسے ایک بار مسر کی عوام کی طرح ہم لوگ بھی باہر نکل آئیں تو لگ پتہ جائے ان کو، ہمارے ملک میں مسئلہ میں ہے کہ جس کو تکلیف ہوتی ہے وہی چیختا ہے اور جو تندرست ہے وہ اپنے گھر میں‌مزے کر رہا ہے ، مزہ تبن ہے کہ ایک کو تکلیف ہو اور ہزاروں لوگ چیخ اٹھیں
ہمارے ملک میں انفرادی سوچ ہے اجتماعی سوچ نہیں ہے، اگر لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا جائے تو وہ لوگ اس میں شامل نہیں ہوں گے جس کے گھر جنریٹر یا یو- پی -ایس ہے، وہ کیا برداشت کریں گے کہ احتجاج میں دھکے کھائیں جائیں۔ بس یہی وجہ ہے کہ یہ سارا قصور عوام کا ہے،اور یہ ہماری بداعمالی کا نتیجہ تو معروف ہیں۔
 
Top