• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹی ملن پارٹی ناشرین /تاجرین کتب اردو بازار لاہور من جانب ادارہ محدث

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ٹی ملن پارٹی ناشرین /تاجرین کتب اردو بازار لاہور من جانب ادارہ محدث


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

قارئین!
سب سے پہلے تو معذرت خواہ ہیں کہ پارٹی کی کاروائی بہت ہی دیر سے آ پ معزز اراکین کے سامنے لا رہے ہیں۔ یہ ٹی ملن پارٹی ا توار، 10 شوال المعظم 1434ھ، 18 اگست2013ء کو 99 جے ماڈل ٹاؤن لاہور میں رکھی گئی تھی۔

پارٹی کے اغراض ومقاصد میں جو سب سے اہم بات تھی وہ یہ کہ ناشرین وتاجرین اسلامک کتب کو انٹر نیٹ پر اسلام کی اشاعت وتبلیغ کی افادیت ونتائج کی آگاہی دیتے ہوئے اس بات پہ راضی کرنا تھا کہ وہ ہمیں اپنی تمام شائع کردہ اردو کتب (پی ڈی ایف فارمیٹ میں) مہیا کریں۔ تاکہ ادارہ محدث اسکیننگ اور پھر اس کے بعد کے اخراجات وغیرہ سے بچتے ہوئے اشاعت دین کے اور ضروری کاموں میں اپنا وقت اور پیسہ خرچ کرے۔

الحمدللہ ثم الحمدللہ پروگرام میں لاہور کے تمام مشہور مکتبات کے ناشرین کو بلایا گیا تھا ۔ پارٹی کی مکمل کاروائی ویڈیوز کے صورت میں ملاحظہ فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اللہ پاک سب کو جزائے خیر دے۔
کتب کا یہ پروجیکٹ صرف اہل حدیث علماء کی کتب کے ساتھ ہی خاص ہے یا دیگر مکاتب فکر کی کتب بھی اس لائبریری پر آتی ہیں؟
 
Top