• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹی ٹی پی کے ترجمان کا کفر؟؟؟ "فوج ہی اس ملک میں طاقت کا محور ہے"۔ احسان اللہ احسان

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
القل السدید اور لفظ کفر!
یہ نہیں ہو سکتا ۔
لگتا ہے آئی ڈی ہیک ہو گئی ہے بھائی کی
ہائے میں قربان بروسا جی آپ کی معصومانہ خواہشوں پر!!!
کسی پر جھوٹ باندھنا آپ کے لئے کتنا مزہ کا کام ہے۔ ویسے ایک بات ہے شاید آپ خوارج کے مستعمل و اطلاق کردہ"لفظ کفر " کی بابت توجہ دلوانا چاہ رہے ہیں؟ ہاں اس سے میری براءت ہے !

باقی الحمد اللہ ، یہ آئی ڈی کسی خارجی نے ہیک نہیں کی ، بلکہ خارجی اس آئی ڈی سے ہینگ ہوئے پڑے ہیں! :)
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
آپ کا یہ رویہ آپ کومبارک ۔بہرحال ہم کسی بھی صورت میں لوگوں کا وقت برباد نہیں کریں گے۔لوگوں کے لیے علمی دلائل مہیا کرتے رہیں گے۔ ان شاء اللہ
لعنت اللہ علی الکذبین کہیئے آمین؟؟؟
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
آپ کا یہ رویہ آپ کومبارک ۔بہرحال ہم کسی بھی صورت میں لوگوں کا وقت برباد نہیں کریں گے۔لوگوں کے لیے علمی دلائل مہیا کرتے رہیں گے۔ ان شاء اللہ
باطل دلائل کے لیے آپ کے پاس کافی وقت ہے ۔۔۔۔۔ویسے بھی خوارج کے پاس عقل نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں۔۔۔۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
علمی دلائل
جب آپ پیش کریں تو مجھے ضرور ٹیگ کیجئےگا، ہم بھی دیکھیں کہ یہ "علمی دلائل " کیا ہوتے ہیں ۔،

ویسے مجھے یاد ہے آپ نے ایک دو جگہ یہ کیا نام تھا وہ ، ہاں "علمی دلائل " پیش کئےمگرپھر دیکھنے کی تاب نہیں لا سکے جب ان پر قرآن و سنت اور فہم سلف صالحین کی روشنی پڑی تو کیسے وہ "علمی تلبیسات " محسوس ہونے لگے۔

چلیں منتظر ہیں شدت کے ساتھ!
 
Top