• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاد مار کر نماز ختم کرنا

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
پہلے یہ تو بتاؤ کہ اصل ترجمہ کیا ہے - امید ہے کہ آپ صحیح ترجمہ کر دیں گے -

۔
لولی ساراوقت صاحب آپ کا سارا فراڈ اسی زور سے پاد مار دے جملہ پر قائم ہے اور الحمدللہ آپ کا دجل و فریب بلکل بھی نہیں چل سکا ۔اب لولی ساراوقت صاحب فرمارہے ہیں کہ انہیں ترجمہ میں بتاؤں ؟ شرم شرم والوں کو آسکتی ہے بے شرموں کو نہیں جو خود سے الفاظ گھڑ کر عبارات کے من پسند مطلب بناکر سادے لوگوں کو دکھاتے ہیں اور پھر شور مچاتے ہیں اہل سنت والجماعت احناف کے خلاف ، انہیں تو بلکل بھی نہیں آسکتی کیونکہ مزھب ہی ایسا ہے ۔
تمہارا مجھ ہی سے اصل ترجمہ مانگنا تمہارے دجل کو ثابت کرچکا ہے ۔ اب تم لولی ساراوقت صاحب صرف ایک پوسٹ میں یہ لکھ دو کہ تم مانتے ہو کہ تم نے یا تو
جہالت کے زیر اثر رہتے ہوئے کسی غیر مقلد مولوی کی اندھی تقلید میں مزکورہ غلط سلط ترجمہ پیش کردیا
یا
تم نے جان بوجھ کر مکاری کی ۔
یہ یاد رکھنا لولی ساراوقت صاحب ڈھکوسلے میرے آگے پیش نہیں کرنا ۔ صاف صاف اقرار کرو کہ تم نے غلط ترجمہ پیش کیا اور کیوں ، پھر میں اپنے کہے کے مطابق تفصیل کے ساتھ اصل ترجمہ اور اس کی تشریح دکھادوں گا ۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

جب ایسی گندی اور غلیظ کتاب ہدایہ لکھنے والے کو شرم نہیں آئ - تو ہم اس کتاب کو دوسروں کے سامنے پیش کرنے سے کیوں شرم محسوس کریں -
لکن حیرت ہے کہ حنفی خود اس کتاب کو پڑھ کر ضرورو شرمندہ ھو جاتے ہیں -

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
جب ایسی گندی اور غلیظ کتاب ہدایہ لکھنے والے کو شرم نہیں آئ - تو ہم اس کتاب کو دوسروں کے سامنے پیش کرنے سے کیوں شرم محسوس کریں -
لکن حیرت ہے کہ حنفی خود اس کتاب کو پڑھ کر ضرورو شرمندہ ھو جاتے ہیں -
مسٹر لولی ساراوقت غلیظ کون کون سی کتابیں ہیں اور ان کا کون کون سا لکھاری غلیظ ہے یہ تم خود جانتے ہو ، جس کتاب کو نام نہاد اہل حدیث کتب خانے چھاپیں ، اور ان کے لکھاریوں کو اکابرین جماعت اہل حدیث میں شمار کریں اور لولی ساراوقت جیسے ایک دوسرے کی اندھی تقلید کرنے والے ان ہی اکابرین جماعت اہل حدیث کو نیٹ پر بیٹھ کر اپنا مولوی بھی نہ مانیں اور ان کی کتابیں بھی تسلیم نہ کریں اسے کہتے ہیں غلیظ لکھاری اور ان کی غلیظ کتابیں اور ان میں موجود مسائل جن کی غلاظت چھپانے کے لئے قرآن و حدیث کا جھوٹا ملمہ چڑھایا گیا ،آج ان پر بھی تبررہ کر کے دکھاؤ ۔

مشہور غیر مقلد عالم نواب نور الحسن خان لکھتے ہیں:
منی ہر چند پاک ہے“ (عرف الجادی ۔ ص10)

مشہور غیر مقلد عالم نواب صدیق حسن خان لکھتے ہیں :
عورت تنہا بالکل ننگی نماز پڑھ سکتی ہے۔ عورت دوسری عورتوں کے ساتھ سب ننگی نماز پڑھیں تو نماز صحیح ہے۔ میاں بیوی دونوں اکٹھے مادر زاد ننگے نماز پڑھیں تو نماز صحیح ہے۔ عورت اپنے باپ ، بیٹے ، بھائی ، چچا ، ماموں سب کے ساتھ مادر زاد ننگی نماز پڑھے تو نماز صحیح ہے“۔ (بدورالاہلہ ۔ ص39)

غیر مقلدین کے شیخ الکل فی الکل میاں نذیر حسین دہلوی لکھتے ہیں:
عورت کو زیر ناف بال استرے سے صاف کرنے چاہئیں۔ اُکھاڑنے سے محل (شرمگاہ کا مقام) ڈھیلا ہو جاتا ہے۔“ فتاویٰ نذیریہ۔ ج2 ص526)

معروف غیر مقلد عالم مولوی ابو الحسن محی الدین لکھتے ہیں:
حائضہ حیض سے پاک ہو کر غسل کر لے پھر روئی کی دھجی کے ساتھ خوشبو لگا کر شرمگاہ کے اندر رکھ لے“۔ (فقہ محمدیہ۔ ج1 ص32)

معارف قرآنی پر تبصرہ کرتے ہوئے معروف غیر مقلد عالم شیخ محمد جونا گڑھی ، غیر مقلدین کے مفسر قرآن اور محدثِ ذی شان حافظ عبداللہ روپڑی کے بارے میں لکھتے ہیں:
روپڑی نے معارف قرآنی بیان کرتے ہوئے رنڈیوں اور بھڑووں کا ارمان پورا کیا اور تماش بینوں کے تمام ہتھکنڈے ادا کئے۔“ (اخبار محمدی ، 15 اپریل 1939، ص 13 )

بس اب مسٹر لولی ساراوقت اپنے ان غلیظ اکابرین کی غلیظ کتابوں اور غلیظ عبارتوں کو پڑھیں اور بتائیں کہ شرم محسوس ہوئی یا نہیں ؟اگر ہوئی تو پھر یہاں لکھیں بھی بڑا بڑا کرکے کہ ان کتابوں کے لکھنے والے بھی بے شرم و غلیظ ۔

جب ایسا لکھ چکیں تو پھر پہلے پوچھا گیا سوال جو ہے اس کا جواب بھی لکھ دینا ۔

زور سے پاد مار دے
کس عبارت کا ترجمہ ہے ؟

شکریہ
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

شاھج بھائی یار آپ پرانے ممبر ہیں اور آپ کن کاموں میں لگ گئے ہیں اس سے معیار بھی گر جاتا ھے، کسی ممبر کے اسطرح کے بنائے گئے دھاگہ پر توجہ نہیں دینی چاہئے جس میں تفرقہ بازی ہو، کام ڈاؤن رہیں اور پرہیز برتیں، ممبر نیا ھے اور اسے اپنا شوق پورا کرنیں دیں انتظامیہ اگر مناسب سمجھے گی تو خود ہی کچھ نہ کچھ کرے گی اگر نہیں تو آپ انتقامی جواب نہ دیں اس سے نقصان ہی نقصان ھے۔

والسلام
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
مسٹر لولی ساراوقت غلیظ کون کون سی کتابیں ہیں اور ان کا کون کون سا لکھاری غلیظ ہے یہ تم خود جانتے ہو ، جس کتاب کو نام نہاد اہل حدیث کتب خانے چھاپیں ، اور ان کے لکھاریوں کو اکابرین جماعت اہل حدیث میں شمار کریں اور لولی ساراوقت جیسے ایک دوسرے کی اندھی تقلید کرنے والے ان ہی اکابرین جماعت اہل حدیث کو نیٹ پر بیٹھ کر اپنا مولوی بھی نہ مانیں اور ان کی کتابیں بھی تسلیم نہ کریں اسے کہتے ہیں غلیظ لکھاری اور ان کی غلیظ کتابیں اور ان میں موجود مسائل جن کی غلاظت چھپانے کے لئے قرآن و حدیث کا جھوٹا ملمہ چڑھایا گیا ،آج ان پر بھی تبررہ کر کے دکھاؤ ۔

بس اب مسٹر لولی ساراوقت اپنے ان غلیظ اکابرین کی غلیظ کتابوں اور غلیظ عبارتوں کو پڑھیں اور بتائیں کہ شرم محسوس ہوئی یا نہیں ؟اگر ہوئی تو پھر یہاں لکھیں بھی بڑا بڑا کرکے کہ ان کتابوں کے لکھنے والے بھی بے شرم و غلیظ ۔
جب ایسا لکھ چکیں تو پھر پہلے پوچھا گیا سوال جو ہے اس کا جواب بھی لکھ دینا ۔
شکریہ

یہ پرانا وطیرہ ہے احناف کا جب جواب نہیں تو فلاں نے یہ کہا فلاں نے یہ کہا -

یہ جو حوالے دئیے ہیں مولویوں کے کیا یہ حوالے تمہارا جواب ہے - کہاں گیا یہ دعوه کہ فقہ حنفی شریف قرآن اور حدیث کا نچوڑ ہے -

میں نے پہلے بھی کہا​
اور اب بھی کہتا ہوں​
اہلحدیث ھو​
دیوبندی ھو​
بریلوی ھو​
مقلد ھو​
غیر مقلد ھو​
کوئی بھی ھو​
جس کی بات بھی قرآن یا صحیح حدیث سے ٹکرا جا ے گی​
رد کر دی جا ے گی​
کیا یہ دعوه فقہ حنفی والے کر سکتے ہیں​
سہج بھائی اتار دو منافقت کا چولا​
کرو اس کا صحیح ترجمہ​
ثابت کرو یہ مسئلہ قرآن اور صحیح حدیث سے​
یا مان لو کہ یہ غلط لکھا ہے​
paddddddddddddddd.jpg

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
ھدایہ میں ہے:
وإن تعمد الحدث فی هذہ الحالة، أو تکلم ، أو عمل عملا ینافی الصلاۃ، تمت صلاته
یعنی اگر سلام کی جگہ زور سے پاد مار دے یا بات چیت کرے یا ایسا عمل کرے جو نماز کے منافی ہے تو نماز مکمل ہو جائے گی۔
(ھدایہ کتاب الصلوۃ ، باب الحدث فی الصلوۃ ج۱ ص ۲۸۶)
مجھے اس بات کی وضاحت چاہئیے کہ اگر یہ بات ھدایہ میں موجود ہے ، زور سے یا آہستہ سے، تو جملہ احناف اس کی کیا دلیل دیتے ہیں ؟ یا پھر اس کو رد کردیتے ہیں کہ گناہ بہ گردن راوی ۔
 
ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
اصل مسئلہ ہے عربی عبارت کو درست طورپر سمجھنے کااورسیاق وسباق کا۔
مسئلہ زیر بحث استخلاف ہے۔یعنی امام کسی وجہ سے نماز نہیں پڑھاسکتاتواس کی نیابت کرنے کے تعلق سے ہے۔
اسی تعلق سے یہ سوال ہے کہ اگرکوئی شخص (امام)تشہد پڑھنے کے بعد عمداریاح خارج کرے توکیااس کی ضرورت ہوگی کہ امام جاکر وضوکرے اوردوسراشخص نیابت کرے۔اس بارے میں فقہ حنفی کہتی ہے کہ کوئی رکن اورفرض باقی نہیں رہاقعدہ اخیرہ کے بعد لہذا سبھی کی نماز مکمل مانی جائے گی۔
مسئلہ یہ تھالیکن لولی آل ٹائم جیسے بیماز ذہن کے افراد اسے سمجھے بغیرکچھ کاکچھ مطلب نکال لیتے ہیں ۔
ویسے ایک سوال ہماری جانب سے بھی ہے کہ اگرزیربحث صورت پیش آجائے توپھراہل حدیث کیاکریں گے ۔
امام جائے گا وضوکرنے اورسلام پھیرنے کیلئے کوئی دوسراشخص آگے بڑھے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
گزارش ہے کہ قرآن وسنت سےاس کاجواب دیاجائے۔
دیکھتے ہیں جواب کب تک آتاہے۔ ؟
 
غازی

رکن
شمولیت
فروری 24، 2013
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
183
پوائنٹ
90

اہل حدیث یہ شرارت کرتے ہی نہیں اس لئے ان کے یہاں یہ صورت پیش آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اصل مسئلہ ہے عربی عبارت کو درست طورپر سمجھنے کااورسیاق وسباق کا۔
مسئلہ زیر بحث استخلاف ہے۔یعنی امام کسی وجہ سے نماز نہیں پڑھاسکتاتواس کی نیابت کرنے کے تعلق سے ہے۔
اسی تعلق سے یہ سوال ہے کہ اگرکوئی شخص (امام)تشہد پڑھنے کے بعد عمداریاح خارج کرے توکیااس کی ضرورت ہوگی کہ امام جاکر وضوکرے اوردوسراشخص نیابت کرے۔اس بارے میں فقہ حنفی کہتی ہے کہ کوئی رکن اورفرض باقی نہیں رہاقعدہ اخیرہ کے بعد لہذا سبھی کی نماز مکمل مانی جائے گی۔
مسئلہ یہ تھالیکن لولی آل ٹائم جیسے بیماز ذہن کے افراد اسے سمجھے بغیرکچھ کاکچھ مطلب نکال لیتے ہیں ۔
ویسے ایک سوال ہماری جانب سے بھی ہے کہ اگرزیربحث صورت پیش آجائے توپھراہل حدیث کیاکریں گے ۔
امام جائے گا وضوکرنے اورسلام پھیرنے کیلئے کوئی دوسراشخص آگے بڑھے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
گزارش ہے کہ قرآن وسنت سےاس کاجواب دیاجائے۔
دیکھتے ہیں جواب کب تک آتاہے۔ ؟

ہمارا ایک بھائی تو یہ کہ رہا ہے اسی تھریڈ میں

علماء احناف میں یہ عقیدہ ہے کہ سلام کی جگہ نماز کو اس طریقہ سے بھی ختم کیا جائے تو درست ہے۔
حتی کہ یہ مسئلہ ہے عقیدہ نہیں اور نہ ہی سلام سے اس کا کوئی تعلق ہے۔ اس کے ترجمہ اور مفہوم میں انتہائی خیانت اور بددیانتی سے کام لیا گیا ہے۔
یہ ایک مسئلہ ہے کہ نماز میں تشہد مکمل ہونے کے بعد ایسی صورت پیدا ہوجائے، جس سے وضو ختم ہوجاتا ہے تو کیا نماز مکمل ہوجائے گی؟؟؟
اس پر آئمہ میں اختلاف ہوا ہے۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا موقف ہے کہ ایسی صورت میں نماز ہوگئی دوبارہ لوٹانے یا وضو کے بعس اس حصے کو مکمل کرنے کی ضرورت نہیں۔
 
Top