• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"پاکستانی مدنی طیارہ"

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
"پاکستانی مدنی طیارہ"

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

جشن عید میلا میں جدت لانے کی بھر پور کوشش اگلے سال اسکو ہوا میں اڑانے کی کوشش کی جاۓ گی
کوئ خوش ہو یا نہ ہو
غیرمسلم انگریز انجنیر ضرور خوش ہوگا اور ہنسے گا.
کہ ہر سال جشن عید میلاد کے دن نئ نئ ایجادات کرکے اپنی عوام کو خوش کرتے ہیں
دوست احباب میٹھا میٹھا کمنٹس کریں اور مدنی انجنیر کا دل نہ توڑیں


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
Muslim Khan

لیکن افسوس کہ ان جیسے لوگوں نے رسول الله (صلی اللہ علیہ وسلم) کا سکہ چلنے ہی نہیں دیا بلکہ ہر طرف بدعت کا سکہ چلایا ہوا ہے، اور عوام کو گمراہ کر کہ رکهہ دیا.
 

HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
ویسے کتنا زبردست "مدنی" طیارہ ہے کہ بجائے فضاؤں میں اڑنے کے سڑکوں پر دوڑتا ہے۔ اسکے بنانے والے اور اسکا آئیڈیا دینے والے کہ میں صدقہ جاواں۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
نشست واحدہ کا زمینی طیارہ ،نااہل ھوا خوراور قانون شکن بھی۔

(تکنیکی تبصرہ محمد عامر یونس صاحب کی تجویز پر
علمی تبصرہ علمی نگرانوں کے لیئے۔)
 
Top