• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان میں جنگ، جہاد یا فساد؟ فیصلہ آپکا۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
پہلے جہاں جہاں سے جس جس وجہ سے بھاگے ہو ان پر بات مکمل کرو۔
ادھر ادھر کی کچھ نہیں چلیں گیں۔
جھوٹ موٹ کے نعروں سے لوگ بےوقوف بننا چھوڑگئے ہیں،جو بنے تھے وہ پچھتارہے ہیں۔
کبھی مذاکرات اور کبھی پہلے جنگ تم بند کرو پھر ہم بند کریں گے،جیسے اوٹ بٹانگ سے چھٹکارا نہیں ہے۔
تمہیں جہاں عملی میدان میں تمہاری چھترول ہورہی ہے وہی علمی میدان میں بھی کچھ ایسی ہی کیفیت ہے۔
شرم کا مقام ہے تکفیریوں کے لیے۔کل تک جو اپنے آپکو اہل حق کہتے تھے،آج وہ حق کے میدان سے ایسے فرار ہوتے ہیں جیسے ایک جانور کے سر سے سینگ۔
ہم تمہارا ان تمام پوسٹس پر انتظار کر رہے ہیں اور آرمی وزیرستان میں۔ابتسامہ
زرا اپنے آقا کے بیان کردہ اسلامی ممالک کی لسٹ بھی پیش کرنا،جس کا شدت سے انتظار ہے۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
پہلے جہاں جہاں سے جس جس وجہ سے بھاگے ہو ان پر بات مکمل کرو۔
ادھر ادھر کی کچھ نہیں چلیں گیں۔
جھوٹ موٹ کے نعروں سے لوگ بےوقوف بننا چھوڑگئے ہیں،جو بنے تھے وہ پچھتارہے ہیں۔
کبھی مذاکرات اور کبھی پہلے جنگ تم بند کرو پھر ہم بند کریں گے،جیسے اوٹ بٹانگ سے چھٹکارا نہیں ہے۔
تمہیں جہاں عملی میدان میں تمہاری چھترول ہورہی ہے وہی علمی میدان میں بھی کچھ ایسی ہی کیفیت ہے۔
شرم کا مقام ہے تکفیریوں کے لیے۔کل تک جو اپنے آپکو اہل حق کہتے تھے،آج وہ حق کے میدان سے ایسے فرار ہوتے ہیں جیسے ایک جانور کے سر سے سینگ۔
ہم تمہارا ان تمام پوسٹس پر انتظار کر رہے ہیں اور آرمی وزیرستان میں۔ابتسامہ
زرا اپنے آقا کے بیان کردہ اسلامی ممالک کی لسٹ بھی پیش کرنا،جس کا شدت سے انتظار ہے۔
القول السدید اور جماعۃ الدعوۃ کے کسی کارکن بشمول سعید گجر کے کسی کے پاس ہمارے سوال کا جواب نہیں ہے۔یہ مرجئوں کے لئے شرم کا مقام ہے کہ وہ ایک سوال سے فرار حاصل کررہے ہیں جس کی بنیاد پر ان کے ارجاء کی عمارت کھڑی ہے۔ اس سوال کے جواب کے ساتھ ہی ارجاء کی یہ عمارت جو سعید گجر اور اس کے احفاد نے بنائی ہوئی ہے۔ وہ سب کی سب گرجائے گی۔ارجائی عمارت محض مفروضات اور قیاسات پر مبنی ہے۔ہمیں یہ بات اچھی طرح معلوم ہے کہ سعید گجر اور اس کے احفاد کیوں اس قدر تلملا رہے ہیں۔ بات دراصل یہ ہے کہ ایک عام اہل حدیث مجاہدین سے محبت کرتا ہے۔ ان کی کامیابی کے لئے دعا گو ہے۔ اوراہل حدیث کی ایک کثیر تعدار میدان عمل میں مجاہدین کے ہمراہ ہیں۔الحمد للہ مجاہدین کے نزدیک اہل حدیثوں مقام بہت اعلیٰ وارفع ہے۔ اس بات سے سعید گجر اور اس کے احفاد اچھی طرح واقف ہیں۔اور مجاہدین اور پاکستان کے شہری اس بات سے بھی اچھی طرح واقف ہیں کہ سعید گجر اور اس کے احفاد کا جن لوگوں سے تعلق ہے ۔ وہ ناپاک آرمی ، طاغوتی حکمران ، امریکہ،اور روافض ہیں۔اللہ تعالیٰ نے سعید گجر اور اس کے احفاد کو مجاہدین اسلام کے معسکروں ان کے لشکروں سے دور رکھا ہے۔اگر یہ سعید گجر اور اس کے احفاد مجاہدین کے معسکروں کے قریب ہوتے تو اپنی خصلت کی وجہ سے یہ لوگ مجاہدین کی جاسوسی کرتے اور اپنے گھوڑوں کو مجاہدین کے درمیان دوڑاتے رہتے اور مجاہدین کے درمیان فتنوں کی نت نئی راہیں تلاش کرتے رہتے۔ یہ بات کوئی ایسی نہیں ہے کہ بس کہہ دی گئی ہے۔ بلکہ اس بات کے ثبوت میں سعید گجر اور اس کے احفاد کے پوسٹوں کو پڑھ کر دیکھ لیا جائے کہ کس قدر ان مرجئوں کو مجاہدین سے نفرت ہے۔خود سعید گجر کے ٹی وی ٹاک شوز میں مجاہدین اسلام سے براءت کے قصے سن اور دیکھ لئے جائیں تو یقیناً آپ جان جائیں گے کہ اللہ نے اپنی حکمت اور مشیئت کے تحت سعید گجر اور اس کے احفاد کو مجاہدین اسلام کے معسکرات سے دور رکھ کر مجاہدین کو ان کے فتنوں سے محفوظ رکھا۔چونہ سعید گجر اور اس کے احفاد جہادِ اسلامی سے مبراء رہے بلکہ مجاہدین کے خلاف شہروں میں رہ کر فتنہ پھیلاتے رہے ۔ حکومت پاکستان بھی ان کے فتنوں کو بغور دیکھتی رہی۔ لہٰذا جب مذاکرات اور گفت وشنید کی بات آئی تو مجاہدین نے ان سعید گجر اور اس کے فتنہ پرور احفاد سے کنایہ کرتے ہوئے ایسے لوگوں کا انتخاب کیا جو اس مذاکرات کے سلسلے میں معاون ثابت ہوسکتے تھے۔ سعید گجر جو کہ بزعم خود ایک نام نہاد جہادی شخصیت کے طور پر اپنے آپ کو متعارف کراتے تھے بالکل اس عمل سے ایسے دور کردیئے گئے جیسے کہ مکھی کو گوالہ دودھ میں سے نکال باہر کرتا ہے۔بس اس دن سے سعید گجر اور اس کے احفاد نے مجاہدین کے خلاف الزامات اور بہتانات کا طومار باندھا ہوا ہے۔ اللہ اس طومار کو غارت کرے ۔
سعید گجر اور اس کا احفاد کبھی بھی دارالاسلام اور دارالکفر کے بارے میں نہیں بتائے گا کیونکہ جیسے ہی وہ بتائے گا اس کی ارجائی عمارت خش وخاک کی طرح ہوا ہوجائے گی ۔ ان شاء اللہ
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
ابو زینب بندر دوڑ کی بجائے سوالات کا جواب دیں۔
ایسے جان نہیں چھوٹنے والی۔لگتا ہے جہادِپاکستان ایکسپوزڈ کی تحریریں دیکھ کر ہی بوکھلاہٹ کا شکار ہوجاتے ہو۔
اب ایسے کرو،المدد یا ایڈمن،المدد یا خوارجی میڈیا۔ھاھاھاھ
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
یہ مرجئہ کے چوزے ہوش و حواس سے عاری ہیں۔۔۔۔قرآن مجید ان کی اس حالت کی یوں منظر کشی کرتا ہے۔۔۔
قُلْ مُوْتُوْا بِغَيْظِكُمْ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ
اپنے غصہ میں آپ جل مرو ، اللہ دلوں کے چھپے ہوئے راز تک جانتا ہے
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top