• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان میں زلزلہ !

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
یٰأَیُّھَا النَّاسُ اعْبُدُوْا رَبَّکُمُ الَّذِیْ خَلَقَکُمْ وَالَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ (البقرۃ:۲۱)
اے لوگو! اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیایہی تمہارا بچاؤ ہے۔
عبادت.png
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
زلزلہ آیا چلا گیا
ہم دو منٹ سہمے رہے توبہ استغفار کی اور پهر روٹین میں وہی غلط کام شروع هو گئے
یہ زلزے ہمارے لئے وارننگ ہیں آج ہمیں چاہئے کہ اپنے من کو ٹٹولیں اور دیکهیں کہ کون سے گناہ ہم کر رہے ہیں ان کو ترک کر دیں
یاد رکهیں یہ زلزلے کے جھٹکے بڑے عذاب کا پیش خیمہ ہیں
آج ہمیں توبہ استغفار کی ضرورت ہے اور گناہوں کو ہمیشہ کے لیے چهوڑنا ہماری عافیت کا باعث ہے
ہم نہ کوئی طاقت رکهتے ہیں اور نہ ہمارے بس کی بات ہے کہ زلزلوں سے بچ سکیں
میں بہت پہلے کی بات نہیں کرتا
کوئٹہ پورا تباہ هو گیا تھا
سونامی نے ہر طرف تباہی مچا دی تهی
آزاد کشمیر ، باغ، اور اس کے قرب و جوار ملیا میٹ هو گئے تھے
اور حدیث میں ہے کے قیامت کی نشانی یہ بهی هو گی کہ زلزلے بڑے آئیں گے
نہ ان کا کوئی زور چلا نہ ہمارا چل سکتا ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں صدق دل کے ساتھ توبہ تائب ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
zalzala.jpg
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی زلزلے میں فوت ہونے والے سب مسلمین کی مغفرت کرے اور زخمیوں کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر کی توفیق دے.آمین یا رب العالمین!
اور آئندہ ایسی آفات سے محفوظ رکھے۔آمین!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
12193502_949722785093138_4077411987154152687_n.jpg

الله تعالٰی نے ہمیں پھر مہلت دی ہے! ایک آخری زلزلہ ایسا بھی آنا ہے جسکی نہ کوئی ویڈیو بنا سکے گا نہ تصویر


▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔
القرآن |◄ پلٹ آو اپنے پروردگار کی طرف اور مطیع (حکم ماننےوالے) بن جاؤ اس سے قبل کہ تمہارے پاس عذاب آ جائے اور پھر تمہاری مدد نہ کی جاۓ۔

سورۃ الزمر(54)
 
Top