• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان میں کم عمری کی شادی سے پاک زون

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
پہلی بات تو یہ کہ یہ خبر قابل اعتبار ہی نہیں کیونکہ یہ مغربی میڈیا کی طرف سے آئی ہے مثلا گارڈین میں یہ کہا گیا ہے کہ سماجی کارکن اور دو رہائشیوں نے یہ خبر دی ہے البتہ یمنی آفیشیل نے اس خبر کی تردید کی ہے دیکھیں گارڈین کا لنک
دوسری بات اگر کوئی شادی کی پہلی رات فوت ہوا بھی ہو تو یہاں خبر میں یہ بھی واضح نہیں کہ اسکی وجہ کیا کم سنی تھی یا کوئی اور
تیسرا یہ کہ جنہوں نے یہ خبر دی ہے وہ یہ نہیں سمجھتے کہ دس بارہ سال کی عمر کے بچے ماں باپ نہیں بن سکتے کیونکہ انکے ہاں ایسے ریکارڈ موجود ہیں اور یہ وہ ریکارڈ ہیں جو بچے بچے پیدا کرنا چاہتے تھے اور انہوں نے کیے اور جن یورپی امریکی بچوں نے بچے پیدا کرنے کی خؤاہش ہی نہیں کی انکی تعداد اور کم عمری کا تو پتا ہی نہیں کہ انہوں نے یہ تعلق کتنی کم عمری میں بغیر ڈیتھ کے قائم کر لیا
البتہ چوتھی بات یہ بھی ہو سکتی ہے کہ یہ خبر بالکل درست ہو اور وہ بچی ابھی بالغ ہی نہ ہوئی ہو یا شادی کے قابل ہی نہ ہو تو اسکی زبردستی شادی کر دی گئی ہو تو ایسی صورت میں یہ اسلام کا یا بخاری والی حدیث کا یا کم عمری کی شادی کو محدیث کے درست کہنے کا کیا قصور ہے یہ تو اسلام کا نام لینے والے کا ذاتی معاملہ ہو سکتا ہے اور ایسے معاملات تو بہت سے مسلمان کرتے رہتے ہیں بھلا پاکستان میں چھوٹی چھوٹی بچیوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی اور پھر انکو قتل کیا یہ روزانہ اخبار کی خبریں ہم نہیں پڑھتے جس میں قصور سار ان فحاشی والے ڈراموں اور فلموں اور ماحول کا ہے مگر ہم کبھی اسکو تو بند نہیں کرتے کیا ہماری دشمنی صرف تب ہوتی ہے جب نکاح کا نام لے کر ایسا کیا جائے
اگر کوئی کہے کہ ہم اسکو بھی بر کہتے ہیں تو ہم کہتے ہیں کہ یہاں برا کہنے کی بات نہیں ہو رہی مطلقا پابندی لگانے کی بات ہو رہی ہے تو کیا اس سارے فحاشی کے میڈیا پہ پابندی لگانے کی بات کسی نے کی ہے کہ جس سے نوجوانوں کی بچوں کی نہ صرف صحتیں خراب ہوتے ہیں بلکہ بچیوں سے زیادتی اور قتل والے واقعات روزانہ ہو رہے ہیں
افسوس ہے کہ روزانہ والے واقعات تو نظر نہیں آتے جہاں بچیاں زیادتی کے بعد قتل ہو رہی ہیں مگر یہ ایک ناقابل اعتبار خبر کو اس قابل سمجھا جا رہا ہے
اصل میں طاغوت ایک تیر سے کئی شکار کرنا چاہتا ہے
1۔منکرین حدیث کا فروغ جیسا کہ کم عمری کی شادی اور اس طرح کے جھوٹے واقعات کا سہارا لے کر احادیث اور محدثین کو معطون کیا جا رہا ہے
2۔نکاح کو مشکل بنانا اور فحاشی کو آسان بنانا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
شاکر بھائی یا تو اراکین فورم کو وجہ بیان کریں کہ آپ نے تصویر لگا کر قوانین فورم کی مخالفت کیوں کی ؟ یا پھر ہم سب کو کالم میں لگی تصویروں کی اجازت دی جائے ۔
خضر بھائی، مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ قانون بہت سی اچھی شیئرنگ کی راہ میں مزاحم ہے۔ جبکہ فورم کے اکثر ذمہ داران فیس بک پر تصاویر میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے۔ واللہ اعلم۔
باقی علمی نگران آپ ہیں،اجازت تو آپ نے ہی دینی ہے۔ لہٰذا اس قانون میں تبدیلی آپ کو مناسب محسوس ہوتی ہے تو کر دیجئے ورنہ میں اپنی پوسٹ میں ترمیم کر لیتا ہوں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
خضر بھائی، مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ قانون بہت سی اچھی شیئرنگ کی راہ میں مزاحم ہے۔ جبکہ فورم کے اکثر ذمہ داران فیس بک پر تصاویر میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے۔ واللہ اعلم۔
باقی علمی نگران آپ ہیں،اجازت تو آپ نے ہی دینی ہے۔ لہٰذا اس قانون میں تبدیلی آپ کو مناسب محسوس ہوتی ہے تو کر دیجئے ورنہ میں اپنی پوسٹ میں ترمیم کر لیتا ہوں۔
آپ کی باتوں سے لفظ بہ لفظ متفق ہوں سوائے اس کےکہ یہ استثنائی اجازت بزرگوں سے منظور کروائیں ۔
 

Imran Ahmad

مبتدی
شمولیت
جنوری 20، 2016
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
7
شادی کے لیے کوئی عمر مخصوص کرنے کے میں بھی خلاف هوں. جب لڑکا یا لڑکی بالغ ہو جائیں تو شادی کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے. اگر ٥ سال کی لڑکی ماں بن گئی تو اس کا مطلب یہ نہیں کے دنیا میں تمام لڑکیاں ٥ سال میں شادی کے قابل ہو جائیں گیں.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
تو اس کا مطلب یہ نہیں کے دنیا میں تمام لڑکیاں ٥ سال میں شادی کے قابل ہو جائیں گیں.
یہ مطلب شاید دنیا میں کوئی بھی مراد نہیں لیتا ہوگا ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
شادی کے لیے کوئی عمر مخصوص کرنے کے میں بھی خلاف هوں. جب لڑکا یا لڑکی بالغ ہو جائیں تو شادی کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے. اگر ٥ سال کی لڑکی ماں بن گئی تو اس کا مطلب یہ نہیں کے دنیا میں تمام لڑکیاں ٥ سال میں شادی کے قابل ہو جائیں گیں.
جزاک اللہ خیرا۔ اس سے تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی کم عمری میں شادی کے انکار کا جواز بھی ختم ہو جاتا ہے۔ کیونکہ جب پانچ سالہ بچی کا بالغ ہو جانا ممکن ہے ، تو نو سالہ بچی کے بالغ ہونے سے انکار کیونکر کیا جا سکتا ہے؟
 
Top