• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کا مقصد؟

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
ghaza walo k asali mujrim tu khud unke apne parosi aal saud ki jageer saudi arabia hain jo khud shandar mahlo main baithe awratoon k zulfon se khilte hain. Aur nehate phalastinio ko darindo k hawale kar diya hai
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
مجرم تو سب ہیں، لیکن یہ نام نہاد ایٹمی پاور کا دعویٰ کرنے والا پاکستان ، جو واحد ایٹمی طاقت رکھنے والا اسلامی ملک سمجھا جاتا ہے، اس کے غباروں میں اسرائیلی جارحیت کے وقت کیوں ہوا نکل جاتی ہے۔
 

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
pakistan k atomic asset is liye hain k koi hindu banya tumhare sath aisa salook na kar sake jo yahood ghaza walon par kar raha hai . Kosna hai tu islam k jaali thikadaar aal e saud ko koso. Kaam k na kaaj k dushman anaj k
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یعنی مانتے ہو کہ پاکستان کو عالم اسلام سے کوئی سروکار نہیں، چلو منافقوں کی منافقت واضح ہو رہی ہے، ہم تو پہلے ہی اسے غیر اسلامی سمجھتے تھے

سعودیہ واقعی میں بے وقوف ہے تو پاکستان کو سپورٹ کرتا ہے اور ایٹمی قوت ہونے پر خوش ہوتا ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ہندوؤں کے تو تم لوگ غلام ہو، بھاگے بھاگے جاتے ہو تم لوگ ان کے پاس
تمہاری فوجوں نے انڈیا کے سامنے ہتھیار ڈالے
کارگل میں تم لوگوں نےبے غیرتی دکھائی
ریمنڈ ڈیوس تمہاری سر زمین سے آزاد ہو کر گیا
عافیہ کو تم نہیں چھڑوا سکتے

غلامی کی تو حدیں پار کر چکے ہو تم لوگ، اسی لئے تو ایک امریکی عہدے دار نے کہا تھا

پاکستانی پیسوں کے لئے اپنی ماں کو بھی بیچ سکتے ہیں


اور آپ کی معلومات کے لئے بتا دوں کہ انڈیا کبھی پاکستان سے نہیں ڈرا، میں نے زندگی میں اگر کبھی انڈین میڈیا کو خوفزدہ دیکھا تو وہ ایک ہی تنظیم ہے
الدولة الاسلامیہ العراق والشام


کیونکہ اسلامی خلافت کے نقشے میں انڈیا بھی ہے۔ ان شاءاللہ
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
pakistan k atomic asset is liye hain k koi hindu banya tumhare sath aisa salook na kar sake jo yahood ghaza walon par kar raha hai . Kosna hai tu islam k jaali thikadaar aal e saud ko koso. Kaam k na kaaj k dushman anaj k
ہہہہ۔۔۔کون سا ہندو بنیا ؟؟؟وہ جو مار جاتا ہے تو اٹامک والے’’ اٹامکی احتجاجی‘‘ کرتے ہیں ؟؟
پاکستان نے صرف پاکستانیوں کا ’’ٹھیکہ‘‘ لے رکھا ہے ۔۔بہتر ہے نہ ہی جائیں ایویں غزہ والوں سے نری شرمندگی ہو گی۔ان کے ’’ٹھیکے‘‘ کےلئے یہودی کافی ہیں ۔۔ہاں جب یہودیوں کو کمی ہوئی تو خود ہی اٹامک والوں کو’’ واج‘‘ مار لیں گے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کا مقصد؟
پاکستان کے ایٹمی ہتھیار اپنوں کے لئے ہیں ۔
 
Top