• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پروفائل تصویر کو لگانے میں مشکلات۔

شمولیت
جون 23، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میں جب بھی پروفائل پر تصویر لگانے کی کوشش کرتا ہوں تو اس قسم کا پیغام آتا ہے اور تصویر نہیں لگتی؛
Warning: is_writable() [function.is-writable]: open_basedir restriction in effect. File(/home/muslim82/public_html/forum/customprofilepics) is not within the allowed path(s): (/tmp:/var/sites) in [path]/includes/class_dm_userpic.php on line 335
امید ہے کہ متعلقہ بھائی مجھ سے جلد ہی رابطہ کریں گے اور مجھے اس مسئلہ کے حل کے لئے فوری اقدامات سے آگاہ کریں گے۔ جزاک اللہ خیر۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155

وعلیکم السلام
دستخط میں تصویر لگانے کی اجازت نہیں۔لنک لگا سکتے ہیں۔
 
شمولیت
جون 23، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
0
نہیں بھائی، دستخط وغیرہ پر نہیں لگانی تصویر۔
بلکہ یوزر کنٹرول پینل میں کوائف نامہ میں شامل تصویر کی تدوین والے سیکشن میں تصویر کو اپ لوڈ کرنا ہے اور تصویر اپ لوڈ کرنے کے لیے دو طریقے موجود ہیں، لنک کے ذریعے یا پھر کمپیوٹر سے ڈائریکٹ اپ لوڈ کریں۔ اور میں نے دونوں طریقے آزمائے۔ لیکن یہی مسئلہ درپیش ہے۔
میری فائل سائز بھی مقرر کردہ حد کے اندر ہے اور تصویر کی ڈائمنشن بھی سو بائے سو ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی،
پروفائل تصاویر لگانے کی محدث فورم پر اجازت نہیں ہے۔ یہاں انتظامیہ سمیت کسی بھی رکن کی پروفائل تصویر موجود نہیں ہے۔

والسلام
 
شمولیت
جون 23، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
0
جزاک اللہ۔ میں نے پروفائل کنٹرول پینل میں دیکھا تو پوچھا۔ بہر حال انتظامیہ کو پھر اس آپشن کو ختم کرنے پر غور کر دینا چاہیے تا کہ مستقبل میں کسی یوزر کو مسئلہ نہ ہو۔ جزاک اللہ۔
تھریڈ کو بند کردیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
جی بھائی، آپ کا یہ دھاگا پڑھتے ہی بیک اینڈ سے اس آپشن کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
شاکر بھائی! کیا ہم اب اپنی پروفائل میں تصویر لگا سکیں گے؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
Top