• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پروفیسر حافظ محمد سعید حفظہ اللہ تعالی کی مخالفت میں پیش پیش رہنے والی پریشان حال ملت واحدہ !!

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
حافظ صاحب کے نیچے ان کے تین سرپرست اس وجہ سے پریشان نظر آرہے ہیں کہ
انڈین پارلیمینٹ اور انڈین ہوٹل دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرنے والوں کا پول کھل چکا ہے۔
کہ یہ کس نے کرائے تھے اور کیوں کرائے تھے اور کرنے والے یعنی ذمہ داری کس نے قبول کی تھی؟؟؟؟
خارجیوں کی اصل پہچان ہوچکی اب مزید تحقیق کی ضرورت نہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
استغفرالله
دیکھیں اس پوسٹر میں مسلمانوں کی کس قدر بدترین تکفیر کی گئی ہے، اصل بات ہے "الكفر ملة واحدة"
اب اوپر تین کافروں کی تصاویر لگا کر نیچے ان پیجز کے لوگو لگائے گئے ہیں جن کے ایڈمن مسلمان ہیں، چلو اگر دیگر پر اعتراض کریں تو پہلا پیج "مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان" یہ تو مسلمان ہیں، لیکن انہیں بھی کافروں کے ساتھ کھڑا کر کے ان سب کو ملة واحدة کہا گیا ہے، یعنی یہ بھی ان ہی کی ملت ہے۔ انا لله وانا اليه رجعون
اور یہ سب کچھ صرف ایک شخص حافظ سعید کی خاطر کیا گیا ہے، میری کسی دن حافظ صاحب سے ملاقات ہوئی تو میں اُن سے پوچھوں گا کہ کیا آپ اپنی جماعت کے لوگوں کو یہی تربیت دیتے ہیں؟
تم مسلماں ہو یہ اندازِ مسلمانی ہے؟​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا بھائی
آپ نے جس تھریڈ کا لنک دیا، اسے میں پہلے دیکھ چکا ہوں اور "پسند" ریٹ کر چکا ہوں، اس میں ایک بات لکھی ہے:
لیکن ہم مسلمان ہونے کے باوجود متحد نہیں ہیں،ہمیں تو ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگانے سے فرصت نہیں
عموما یہ بات آپ کی تنظیم کے لوگ ایک مخصوص گروہ کو ٹارگٹ کر کے کہتے ہیں نا کہ عمومی طور پر تمام مسلمانوں کی بھلائی کے لئے، لیکن بالفرض یہاں یہ بات مان لی جائے کہ آپ نے تمام مسلمانوں کی بھلائی کے لئے یہ بات کی ہےتو ذرا ایمانداری سے بتائیں اوپر جو بات میں نے کوڈ کی ہے، کیا یہ غلط ہے؟ کیا اس سے مسلمانوں کی تکفیر نہیں ہوئی؟ کیا آپ ابوبصیر صاحب کی تکفیر کی اس بڑھتی ہوئی لگام پر اپنے لبوں کو کھولنا چاہیں گے؟

ایمانداری سے بتائیے، آپ شاید نئے آئے ہیں، ابوبصیر صاحب کے پوسٹرز ملاحظہ کیجئے ، ان میں سے کوئی ایک ایسا دکھا دیں جن سے اصلاح کی کرن پھوٹتی نظر آتی ہو، صرف فساد فی الارض اور محدث فورم پر نفرت کا ماحول سرگرم کرنے کے علاوہ اور کیا ہوا ہے اِن دیوقامت پوسٹرز سے؟

کیا جید علماء اور اللہ کی راہ میں قتال کرنے والے مجاہدین بچے ہیں جن کو یہ نہیں پتہ کہ عام مسلمانوں کا قتل کرنا کبیرہ گناہ ہے؟ عوامی مقامات پر عوام الناس کو نشانہ بنانا بہت بڑا جرم ہے؟ یقینا ہے اسی لئے وہ نہ یہ کرتے ہیں نہ ہی اس کی تائید کرتے ہیں۔ آج تک ہم نے یہ بات نہ سنی نہ پڑھی، اور جب اس بات کو پھیلانے والوں سے دلیل طلب کی گئی تو جواب ندارد؟

اللہ کا خوف کریں، اور اپنی آخرت کی فکر کریں کسی مسلمان پر الزام تراشی کرنا بھی کبیرہ گناہ ہے، اور اخلاقیات میں سے بھی نہیں ہے۔ اُمید ہے کہ محمد عامر یونس صاحب غیر جانبدار ہو کر ابو بصیر صاحب کو بھی اُن کے پوسٹرز میں مطلع کیا کریں گے، لیکن اگر معاملہ دوسرا ہے اور آپ بھی خاص گروہ کو نشانہ بنانے کا مشن اپنائے ہوئے ہیں تو اللہ ہی ہمیں تمام فتنہ بازوں سے محفوظ رکھے آمین
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
ایک بات سمجھ نہیں آئی،،،،،بصیر بھائی کی پوسٹ پر کوئی کمنٹ کرے تو وہ جواب نہیں دیتے؟؟؟؟
اور بصیر بھائی آپ پوسٹ کرتے ہیں تو کم از اتنا تو دیکھ لیا کریں کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں، مرکزی جمعیت والوں کو بھی بیچاروں کو ساتھ میں رگڑا لگا دیا۔یہ ناانصافی ہے
جہاں تک میری معلومات ہیں،،، اور جو میرے علم میں ہے حافظ صاحب خود ماشاءاللہ اچھے انسان ہیں،،،، اگریہ جو الٹی سیدھی پوسٹیں بنا رہے ہیں یہ بیچارے میرے بھائی خود حافظ صاحب کو بدنام کررہے ہیں۔
وہ کیا کہتے ہیں اپنوں نے ہی گرادی نشیمن پر بجلیاں،،،،،،،،
 
Top