استغفرالله
دیکھیں اس پوسٹر میں مسلمانوں کی کس قدر بدترین تکفیر کی گئی ہے، اصل بات ہے "
الكفر ملة واحدة"
اب اوپر تین کافروں کی تصاویر لگا کر نیچے ان پیجز کے لوگو لگائے گئے ہیں جن کے ایڈمن مسلمان ہیں، چلو اگر دیگر پر اعتراض کریں تو پہلا پیج "مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان" یہ تو مسلمان ہیں، لیکن انہیں بھی کافروں کے ساتھ کھڑا کر کے ان سب کو
ملة واحدة کہا گیا ہے، یعنی یہ بھی ان ہی کی ملت ہے۔
انا لله وانا اليه رجعون
اور یہ سب کچھ صرف ایک شخص حافظ سعید کی خاطر کیا گیا ہے، میری کسی دن حافظ صاحب سے ملاقات ہوئی تو میں اُن سے پوچھوں گا کہ کیا آپ اپنی جماعت کے لوگوں کو یہی تربیت دیتے ہیں؟
تم مسلماں ہو یہ اندازِ مسلمانی ہے؟