• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ کو ہارٹ اٹیک

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
االسلام علیکم ورحمۃ‌ اللہ وبرکاتہ

احباب کو ایک انتہائی افوسناک اطلاع دینے کے ساتھ ساتھ دعا کی درخواست بھی کر رہا ہوں کہ ڈاکٹر طالب الرحمن شاہ صاحب حفظہ اللہ کو آج شام ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ ابھی ابھی ان کی اینجیو گرافی کر کے فوری امداد دی گئی ہے۔ تمام احباب سے صحتیابی کی دعا ہے۔

اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ

شاہ صاحب ابھی ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں‌داخل ہیں۔
 
ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفیه

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
یا اللہ اپنے بندے کو شفاء صحت عطا فرما آمین
یا اللہ وہ تیرے دین کاخادم ہیں ان کو مکمل شفاء والی لمبی زندگی عطا فرما ۔
آمین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو جلد از جلد صحتیاب فرمائیں اور اس بیماری کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔

أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفیه
 
Top