• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پرویز رشید صاحب ! جواب چاہیے !

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
پرویز رشید ۔۔خود بے چارہ ایسی ہی ’’ گھوسٹ یونیورسٹی ‘‘ کا فارغ ہے ۔۔۔
اسی لئے۔۔۔ چور مچائے شور ۔۔کے فارمولے پر چلتے ہوئے دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے ؛

یاد رہے ۔۔۔ایگزیکٹ ۔۔کے جعلی سسٹم کا بھانڈا ۔۔پرویز ۔۔کے آقا (امریکہ )نے پھوڑ دیا ورنہ یہ بےچارے تو قوم کے خرچہ پر دودھ پی کر محو خواب تھے۔
 
Top