• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
انتظار
ایک ایسی چیز ہے کہ انسان خود کسی کے لیے کرے تو اسے برا لگتا ہے ، اور اگر کوئی اسکے لیے کرے تو اسے اچھا لگتا ہے۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
جو شخص بہانہ بنانے میں بہت اچھا ہو وہ کسی اور کام میں اچھا نہیں ہو سکتا۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
شیطان کی کامیابی کے لیے یہی کافی ہے کہ خیر و شر کی کشمکش میں اچھے لوگ کچھ نہ کریں۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
ایک دانا شخص کا کہنا تھا کہ۔۔۔
میں کبھی چپ رہ کر نہیں پچھتایا جب پچھتایا بول کر پچھتایا۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
جنت کا حقیقی مستحق وہ ہے جو قربانی کے درجے میں اس کا طلبگار بنے آج کا مسلماں تو خواہش کے درجے میں بھی اس کا طلبگار نہیں۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
بہترین انسان وہ ہے جو مسائل حل کرتاہے اور بدترین انسان وہ ہے جو مسائل پیدا کرتاہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
اس نے کیا پایا جس نے خدا کو کھو دیا۔اس نے کیا کھویا جس نے خدا کو پالیا۔
 
Top